اسلام آباد:وزیر خارجہ نے ترجمان دفتر خارجہ، عاصم افتخار کے والد کے انتقال پر ان کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ۔

اسلام آباد:(صاف بات) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ہفتہ کے روز وزارتِ خارجہ میں “اسپوکس پرسن آفس” آمد۔وزیر خارجہ نے ترجمان دفتر خارجہ، عاصم افتخار کے والد کے انتقال پر ان کے ساتھ اظہار تعزیت کیا ۔

انہوں نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں