اسلام اباد:وزیراعظم عمران خان کےخلاف اپوزیشن نے تحریک عدم اعتماد جمع کرادی ہے۔

اسلام آباد:(صاف بات) اسلام آباد میں اپوزیشن ارکان نے اسپیکرآفس میں تحریک جمع کرائی۔ تحریک عدم اعتماد کے ساتھ اسمبلی اجلاس کی ریکوزیشن بھی جمع کرائی گئی۔

ریکوزیشن کے ساتھ تحریک جمع کرانے کا نوٹس بھی دیا گیا۔ تینوں کاغذات ایڈیشنل سیکرٹری محمد مشتاق نے وصول کئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں