لاہور: آسٹریلیا نے تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔

لاہور:(صاف بات) آسٹریلیا اور پاکستان نے کراچی ٹیسٹ کی پلینگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔آخری ٹیسٹ میچ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، درمیان ٹیموں کے درمیان پہلا اور دوسرا ٹیسٹ میچ ڈرا ہوگیا تھا۔

لاہور میں کھیلے جانیوالے آخری ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی ٹیم میں امام الحق، عبداللہ شفیق، اظہر علی، کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فہیم اشرف، فواد عالم، نعمان علی، ساجد خان، شاھین شاہ آفریدی، حسن علی۔جبکہ آسٹریلیاعثمان خواجہ، ڈیوڈ وارنر، مارنوس لیبوشین، اسٹیو اسمتھ، ٹریوس ہیڈ، کیمرون گرین، الیکس کیری، مچل اسٹارک، پیٹ کمنز، نیتھن لائن، مچل سوئپسن۔

اپنا تبصرہ بھیجیں