دبئی:ایشیاء کپ میں افغانستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا

دبئی:(صاف بات) انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی ٹیم کی قیادت کےایل راہول کررہے ہیں۔ روہت شرما کو آج آرام دیا گیا ہے۔

کےایل راہول کا کہنا تھا کہ روہت آرام کی غرض سے میچ کیلئے دستیاب نہیں۔ بھارتی ٹیم میں 3 تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں