لاہور: سابق آئی سی سی امپائر اور پاکستان کے فرسٹ کلاس کرکٹر اسد رؤف انتقال کر گئے۔

لاہور:(صاف بات) سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹراسد رؤف کے بھائی نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی۔ اسد رؤف کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا۔۔

اسد رؤف کی عمر 66 سال تھی۔ انہوں نے 64 ٹیسٹ، 139 ون ڈے اور 28 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کی۔ اسد رؤف آئی سی سی کے ٹاپ امپائرز میں بھی شامل رہے۔ انہوں نے 11 ویمن ٹی 20 انٹرنیشنل میچز بھی سپروائز کئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں