راولپنڈی:وزیراعظم میاں شہباز شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل ندیم انجم کی اہم ملاقات، قومی سلامتی سمیت اہم امور پر گفتگو

اسلام آباد:(صاف بات) وزیراعظم ہاؤس میں ڈی جی آئی ایس آئی نے آج بروز جمعرات 24 نومبر کو وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی اہم ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو موجودہ امن اور امان کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔

وفاقی دارالحکومت میں ہونے والی اہم ملاقات میں باہمی دلچسپی اور پیشہ ورانہ امور پر بھی گفتگو کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں