مقامی وعالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا

مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا، چند روز میں فی تولہ قیمت میں 900 روپے بڑھ گئی۔

کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج (جمعرات کو) مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 88 ہزار روپے ہوگئی جبکہ 10 گرام سونا 75   ہزار  446  روپے کا ہوگیا۔ رواں سال اگست میں سونے کی قیمت نے تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے تھے ۔ فی تولہ سونا 90 ہزار روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا تھا ۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں