فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گوشوارے جمع کرانے کی مہلت 30 نومبر تک بڑھادی ہے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گوشوارے جمع کرانے کی مہلت 30 نومبر تک بڑھادی ہے

مالی سال 19-2018ء کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کا آج 31 اکتوبر کو آخری دن تھا تاہم تاجروں اور ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے مطالبے پر فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے گوشوارے جمع کرانے کی مہل 30 نومبر تک بڑھادی ہے حکام کے مطابق ہیلپ لائن پر صارفین کی رہنمائی کیساتھ فون، ای میل اور ویب سائٹ کے ذریعے بھی مسائل حل کئے جا رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں