اسلام آباد:(صاف بات) صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار اپنی ٹوئٹ میں کیا، ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی اُبھرتی معیشت کو دو خطرات لاحق ہیں۔ ایک افغانستان میں بدامنی، جس پر ہمیں اُمید ہےکہ طالبان اور ان کے ہم وطنوں کو امن و آشتی نصیب ہوگی۔ دوسرا، کورونا کیسز کی تعداد میں ممکنہ اضافہ، عوام عید کے دوران احتیاط کریں۔ حفاظتی تدابیر اختیار کرتے ہوئے ماسک پہنیں، سماجی فاصلہ رکھیں اور ہاتھ دھونے کی عادت اپنائیں۔
ok
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
بانی:مہرمحمدصدیق (مرحوم)

چیف ایگزیکٹو: مہر محمد شفیق سینئیر جرنلسٹ

ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ
M | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | ||||||
2 | 3 | 4 | 5 | 6 | 7 | 8 |
9 | 10 | 11 | 12 | 13 | 14 | 15 |
16 | 17 | 18 | 19 | 20 | 21 | 22 |
23 | 24 | 25 | 26 | 27 | 28 | 29 |
30 | 31 |
Recent Posts
- اسلام آباد:حکومت کی جانب سے حج درخواستیں کل سے 13 مئی تک وصول کی جائیں گی۔
- لاہور:میاں حمزہ شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- لندن:لندن: بلاول کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی معاملات میں اتفاق رائے سے چلنے کا عزم
- لاہور:غنڈہ گرد سڑک چھاپ پی ٹی آئی کا جڑ سے خاتمہ ہر پاکستانی کا اولین فرض ہے: مریم نواز
- اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔