اسلام آباد: ہماری خوش قسمتی ہے کہ غیر سنجیدہ اور نااہل اپوزيشن ملی۔ فواد چوہدری

اسلام آباد:(صاف بات)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اپوزيشن کو نااہل اور حکومت کے لیے اسے خوش قسمتی قرار دے دیا۔میڈیا سے  گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ غیر سنجیدہ اور نااہل اپوزيشن ملی۔

فواد چوہدری نے کہا کہ شہباز شریف اور بلاول حکومت کے خلاف ایک حد سے آگے نہیں جانا چاہتے لیکن نواز شریف، مریم نواز اور مولانا فضل الرحمان نظام کو پلٹنا چاہتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں