نارووال:روپے کی قدر کم ہونے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا، احسن اقبال

نارووال:(صاف بات)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ روپے کی قدر کم ہونے سے مہنگائی کا نیا طوفان آئے گا۔

نارووال میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ لوگ ایسے اپنے جوڑے تبدیل نہیں کرتے جیسے پنجاب میں افسران تبدیل ہو رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں