قصور: چیف ایگزیکٹو لیسکو نے ایس ای لیسکو واپڈا آفس میں ڈسپنسری کا افتتاح کردیا۔

قصور:(صاف بات)چیف ایگزیکٹو لیسکو چوھدری محمدامین نے واپڈا لیسکو کی ڈسپنسری کا اپنے دست مبارک سے افتتاح کردیا اس موقع پر ڈی پی او قصور اور عمران کشور ڈی جی ایڈمن میاں محمد افضل ایس ای سول فرقان احمد ایسی ڈی او سیول الطاف حسین ڈسپنسری ایسی ای قصور میاں محمد امین تمام ایکسین ایس ڈی اوزمحر محمد یاسین الحاج شوکت نقشبندی چیئرمین پریس کلب قصور اور دیگر شخصیات بھی موجود تھی چیف ایگزیکٹیو نے ڈسپنسری کے ایک ایک روم میں جا کر کمرے دیکھے انہوں نے ڈسپنسری ڈاکٹر سے ڈسپنسری کی مشکلات پوچھیں جس پر انہوں نے ہر مشکلات کو دور کرنے کا وعدہ کیا۔

اس موقع پر ڈی پی او قصور عمران کشور نے ڈسپنسری میں مہیا کیے گئے سامان کی کی تعریف کی وہاں ڈسپنسری میں ایک مریض کی بھی چیف ایگزیکٹیو نے خیریت دریافت کی چیف اگزیکٹو نے ایسی آی قصور میاں محمد امین کی ڈسپنسری کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کی تعریف بھی کی بعد ازاں چیف ایگزیکٹو نے ڈی پی او قصور کے ہمراہ پنجابی زبان کے عظیم صوفی شاعر حضرت بابا بلھے شاہ کے مزار پر حاضری دی چیف ایگزیکٹو نے کہا کے مجھے دربار پر حاضری دے کر جو سکون قلب ملا ہے وہ مثالی ہے انہوں نے کہا بزرگوں کے حاضری ہمارے لئے بہت بڑا ورثہ ہے اس موقع پر چیف ایگزیکٹو اور ڈی پی او قصور کی دستار بندی بھی کی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں