قصور: دو موٹر سائیکل سوارمسلح ڈاکووں کی سپر سٹور پر ڈکیتی کی وردات ہزاروں نقدی لیکر فرار

قصور: دو موٹر سائیکل سوارمسلح ڈاکووں کی سپر سٹور پر ڈکیتی کی وردات ہزاروں نقدی لیکر فرار تفصیلات کیمطابق الہ آباد میں دو نامعلوم موٹرسائیکل سوار مسلح ڈاکو غلہ منڈی کے قریب اقبال سپر سٹور سے نامعلوم مسلح ڈاکو ہزاروں روپے نقدی لوٹ کر اپنی موٹر سائیکل نمبر LEN- 5333پر بیٹھ کر فرار ہو گئے جن کی سی سی ٹی وی ویڈیو منظر عام پر آ گئی

مقامی پولیس موقع پر موٹر سائیکل کا نمبر واضح ہونے کے باوجود پولیس ملزمان کو کا تعاقب نہ کر سکی ۔شہریوں کیمطابق ملزمان ائے روز شہریوں کو لوٹنے میں مصروف ہیں مگر پولیس بے بس دکھائی دے رہی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں