قصور: وفاقی وزیر تعلیم کی صدارت میں دسویں اور بارہویں کلاس کے طالبعلموں اور طالبات کو پاس کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد:(صاف بات)وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا.ذرائع کے مطابق فیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبرز دے کر پاس کیا جائے گا،کورونا صورتحال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں۔

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانات سال میں دو بار ہوں گے، ذرائع کے مطابق امتحانات کو سپلیمنٹری امتحانات کا نام نہیں دیا جائے گا، آئندہ سال میٹرک امتحانات مئی جون میں ہوں گےجبکہ آئندہ سال نیا سیشن اگست سے شروع ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں