قصور: فیاض احمد موہل کو ڈپٹی کمشنر قصور تعينات

قصور:(مہر محمد عابد) فیاض احمد موہل کو ڈپٹی کمشنر قصور تعینات کردیا گیا جبکہ میڈم آسیہ گل کو او ایس ڈی کرکے لاہور رپورٹ کرنے کی ہدایت کر دی گئی۔

جبکہ اے ڈی سی آر رابعہ ریاست کو بھی ٹرانسفر کرکے لاہور رپورٹ کرے کی ہدایت  تاہم اکی جگہ ابھی تک کسی کو تعینات نہی کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں