قصور:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ، پھلوں و سبزیوں کی بولی کے عمل اور قیمتوں کا جائزہ لیا

قصور:(صاف بات) ڈپٹی کمشنر قصور کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو عابد حسین بھٹی کا سبزی و فروٹ منڈی کا دورہ، پھلوں و سبزیوں کی بولی کے عمل،اشیاء کی دستیابی اور انکے معیا ر کا جائزہ لیا، ریٹ لسٹیں آویزاں نہ کرنے اور گرانفروشی پر 2دوکانداروں کیخلاف مقدمہ درج جبکہ 2ہزار روپے جرمانہ عائد مزید پڑھیں

قصور:ڈپٹی کمشنر منظر جاوید علی کے زیر صدارت جاری پولیو مہم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

قصور:(صاف بات) ڈپٹی کمشنر قصور منظر جاوید علی کے زیر صدارت انسداد پولیو مہم کی کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر حسین چیمہ،اے سی قصور کلیم یوسف، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر اقبال جاوید، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر پروینٹو سروسز مزید پڑھیں

قصور:56بزرگ شہریوں میں باہمت بزرگ کارڈ ز تقسیم‘مستحقین کو 2ہزار روپے ماہانہ وظیفہ دیا جائیگا‘اے ڈی سی جی

قصور(صاف بات) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے بزرگ افراد کی فلاح کیلئے باہمت بزرگ پروگرام 2020کے تحت باہمت بزرگ کارڈ کی تقسیم کی تقریب سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال آفس قصور میں منعقد ہوئی۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر حسین چیمہ، ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال سہیل مزید پڑھیں

قصور:ڈی آئی جی ٹیلی مواصلات شارق جمال خان کا قصور کنٹرول کا دورہ‘کمیونیکیشن کیلئے ڈیجیٹل سسٹم کا افتتاح کیا

قصور(صاف بات) ڈی آئی جی ٹیلی مواصلات شارق جمال خان اور ایس ایس پی ٹیلی مواصلات صادق علی ڈوگر نے قصور کنٹرول کا وزٹ کیا اور اس موقع پر کمیونیکیشن کو اینالاگ سے ڈیجیٹل سسٹم میں تبدیل کرنے کا باقاعدہ افتتاح کیا۔اس موقع پر ڈی آئی جی ٹیلی مواصلات شارق جمال خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

قصور: بھٹہ خشت پر کم از کم اجرت پر عملدرآمد‘جبری مشقت‘سوشل سیکورٹی کارڈز کے اجرا کے حوالے سے اجلاس

قصور:(صاف بات) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر حسین چیمہ کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ ویجیلنس کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں ضلعی افسران، بھٹہ مالکان ایسوسی ایشن کے عہدیداران، بھٹہ ورکریونین کے عہدیداران اور مزدوروں نے شرکت کی۔ اجلاس میں بھٹہ جات کے متعلق شکایات، کم از کم مزید پڑھیں