
اسلام آباد:(صاف بات) وزیراعظم شہباز شریف اپنے پہلے 3 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ چلے گئے ہیں جہاں ان کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ون آن ون ملاقات ہوگی جبکہ ترک صدر وزیراعظم شہبازشریف کےاعزازمیں عشائیہ بھی دیں گے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات،علاقائی اورعالمی امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں
Recent Comments