راولپنڈی:پاک فوج کے 17ویں سربراہ جنرل عاصم منیر 29 نومبر بروز منگل کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ،

راولپنڈی:(صاف بات) پاک فوج کے 17ویں سربراہ جنرل عاصم منیر منگل کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالیں گے ، نئے آرمی چیف کیلئے کمان کی تبدیلی کی تقریب میں سبکدوش ہونے والے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کمانڈ کی چھڑی نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو سونپیں گے۔ جنرل سید عاصم منیر کمان مزید پڑھیں

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد:(صاف بات)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پیر کو یہاں الوداعی ملاقات کی۔ وزیراعظم نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی پاک فوج ، ملکی دفاع اور قومی مفادات کے لئے خدمات کو سراہا۔وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم نے مزید پڑھیں

قصور:نبی کریم ﷺ کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے ‘ ‘اپنے کام کو اخلاص سے کریں اللہ کا فضل ملے گا‘سید قاسم علی شاہ

قصور(مہر محمد شفیق) معروف دانشور وماہر تعلیم سید قاسم علی شاہ کا ضلعی افسران اور طلباءو اساتذہ سے خطاب ۔ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام ڈپٹی کمشنر کمیٹی روم میں ضلعی افسران سے آگاہی سیشن کا انعقاد ہوا جس میں ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل ، ڈی پی او سید عمران کرامت بخاری ، ایڈیشنل مزید پڑھیں

قصور: پانچ ماہ کی محنت،، جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ وارانہ صلاحیتں کار آمد ،کمسن بچی سے زیادتی کرنیوالے ملزم گرفتار،ڈی پی او سید عمران کرامت بخاری،

قصور( مہر محمد شفیق)اپولیس نے سانحہ پتوکی میں ملوث دونوں ملزمان کو پانچ ماہ کی مسلسل ٹیم ورک محنت کے بعد جدید ٹیکنالوجی اور پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتارکرلیا، وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کی طرف سے قصور پولیس کو شاباش دی گئی ان خیالات کا اظہار ڈی پی مزید پڑھیں

لاہور:پی ٹی آئی اور پی ڈی ایم حکومتیں قادیانیوں کی سازشوں کوروکنے میں ناکام رہیں۔سراج الحق

لاہور:(صاف بات) حکومت پی ٹی آئی کی ہو یا پی ڈی ایم کی ، دونوں ہی قادیانیوں کی سازشوں کوروکنے میں ناکام رہیں،ان خیالات کا اظہار  قادیانیوں کی طرف سے ملک کی نظریاتی اساس کو نقصان پہنچانے کی کوششیں جاری ہیں۔انہوں نے کہا کہ عقیدہ ختم نبوت اور ناموس رسالتﷺ کا تحفظ ہمارے ایمان کا مزید پڑھیں

قصور:ضلعی انتظامیہ اور محکمہ اوقاف کی بے حسی ،بابا بلھے شاہ کے قبرستان میں قبضہ مافیا کا راج،

قصور:(مہر محمد شفیق) ضلعی انتظامیہ اور محکمہ اوقاف کی بے حسی ،بابا بلھے شاہ کے قبرستان میں قبضہ مافیا کا راج، محکمہ اوقاف کیجانب سے قبرستان کیلئے مختص کی گئی جگہ پر بے حس قبضہ مافیا نے نئی دوکانات و دفاتر بنانے کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔ جس پرشہریوں نے ضلعی انتظامیہ سے اس غیر مزید پڑھیں

دبئی:پاک فوج نے اندرونی خلفشار پر قابو پانے میں ہمیشہ کردار ادا کیا، آرمی چیف

دبئی:(صاف بات) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ افواج پاکستان نے اندرونی خلفشار پر قابو پانے میں ہمیشہ کردار ادا کیا۔خلیجی اخبار کودیے گئےانٹرویو میں چیف آف آرمی اسٹاف کا کہنا تھا کہ افواج پاکستان نےبذریعہ عسکری سفارت کاری عالمی سیاست پرتوازن قائم رکھا۔سپہ سالار نے کہا کہ فوج کے غیر مزید پڑھیں

اسلام اباد:ملک بھر میں 24 گھنتوں کے دوران کورونا کے 7 ہزار 183 ٹیسٹ کئے گئے ،مثبت کیسز کی شرح 0.38 فیصد رہی ، این آئی ایچ

اسلام آباد۔:(صاف بات) نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (آئی این ایچ) نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنتوں کے دوران کورونا کے 7 ہزار 183 ٹیسٹ کئے گئے ہیں۔آئی این ایچ کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک بھر میں کورونا کے 7 ہزار 183 ٹیسٹ کئے گئے ہیں اور اس دوران مزید پڑھیں

نئی دہلی:بھارتی حکومت نے جامع مسجد میں خواتین کے داخلے پر پابندی ختم کردی گئی۔

نئی دہلی:(صاف بات) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں واقع جامع مسجد میں اکیلے اور گروہ کی شکل میں آنے والی خواتین کے داخلے کو ممنوع قرار دیے جانے کے فیصلے کو ختم کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں جامع مسجد میں خواتین کے داخلے پر پابندی کی خبر آنے مزید پڑھیں

استنبول:وزیراعظم شہباز شریف نے ترک صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ پی این ایس خیبر کا افتتاح کر دیا

استنبول: (صاف بات)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کے ہمراہ جمعہ کو پاک بحریہ کے لئے چار ملجم کارویٹ جہازوں میں سے تیسرے جہاز پی این ایس خیبر کا افتتاح کیا جو پاک۔ترکیہ سٹرٹیجک پارٹنرشپ میں اہم سنگ میل کا حامل ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان مزید پڑھیں