
ماسکو:(صاف بات) روسی حکام کے مطابق حملوں میں کمی کا مقصد یوکرین اورروس کے درمیان جنگ بندی کے لئے ہونے والے مذاکرات میں باہمی اعتماد کوبڑھانا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق یوکرین میں جنگ بندی کے لئے کئی ہفتوں بعد یوکرین اورروس میں مذاکرات ترکی کے شہراستنبول میں ہورہے ہیں۔ مذاکرات میں یوکرینی حکام نے روس مزید پڑھیں
Recent Comments