اسلام آباد:حکومت کی جانب سے حج درخواستیں کل سے 13 مئی تک وصول کی جائیں گی۔

اسلام اباد:(صاف بات) ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے حج درخواستوں کے ساتھ 50 ہزار روپے کی ٹوکن منی وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔درخواستوں کے ساتھ 50 ہزار کی ٹوکن منی کے فیصلے کے بعد حج کے اخراجات بڑھ جائيں گے جس کے تحت 7 لاکھ سے 10 لاکھ روپے حج اخراجات ہوسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

لاہور:میاں حمزہ شہباز شریف نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

لاہور:(صاف بات)وزیر اعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری گورنر ہاؤس کے لان میں ہوئی جس کے لیے مہمانوں کی بڑی تعداد بھی شریک ہوئی۔تقریب کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا جس کے بعد نعت رسول مقبول ﷺ پیش کی گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے حمزہ شہباز سے وزیراعلیٰ پنجاب کا مزید پڑھیں

لندن:لندن: بلاول کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی معاملات میں اتفاق رائے سے چلنے کا عزم

لندن:(صاف بات) نواز شریف نے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا آئی ایم ایف جاؤں گا تو خودکشی کرلوں گا، ہم نے تو خودکشی کرتے نہیں دیکھا، پاکستان کو جو نقصان ہوا ہے اس کو ٹھیک کرنا ہے۔سابق وزیراعظم نوازشریف نے مزید کہا کہ بلاول بھٹو زرداری چل کر میرے پاس آئے شکریہ ادا مزید پڑھیں

لاہور:غنڈہ گرد سڑک چھاپ پی ٹی آئی کا جڑ سے خاتمہ ہر پاکستانی کا اولین فرض ہے: مریم نواز

لاہور:(صاف بات) مسلم لیگ ن کی سینئیر نائب صدر مریم نواز شریف نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ اس غنڈہ گرد اور سڑک چھاپ پی ٹی آئی کا جڑ سے خاتمہ ہر پاکستانی کا اولین فرض ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ یہ کلچر کسی طرح بھی ملک و قوم کے لیے اچھا مزید پڑھیں

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہو گئے۔

اسلام آباد:(صاف بات) سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں راجہ پرویز اشرف بلا مقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوئے۔پینل آف چیئر سردار ایاز صادق نے راجہ پرویز اشرف کے اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہونے کا اعلان کرتے ہوئے ان سے حلف لیا۔قومی اسمبلی اجلاس کے دوران پنجاب اسمبلی کے مزید پڑھیں

لاہور:پنجاب کی وزارت اعلیٰ کے انتخاب کے لیے آج ہونے والا پنجاب اسمبلی کا اہم ترین اجلاس شدید بدنظمی کا شکار ہو گیا۔

لاہور:(صاف بات) پنجاب اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی زیر صدارت آج ساڑھے 11 بجے شروع ہونا تھا تاہم پہلے حکومتی اراکین کے اسمبلی ہال نہ پہنچنے کے باعث اجلاس تاخیر کا شکار ہو ا۔اسمبلی اراکین کو ایوان میں بلانے کے لیے گھنٹیاں بجائی جاتی رہی ہیں لیکن سخت سکیورٹی انتظامات کے مزید پڑھیں

راولپنڈی:جنرل قمرجاویدباجوہ عہدےمیں توسیع نہیں چاہتے،فوج کو سیاست میں مت گھسیٹیں اور باہر رکھیں۔آئی ایس پی آر

راولپنڈی:(صاف بات) ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل بابرافتخار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ فارمیشن کمانڈر کانفرنس دو روز قبل ہوئی،اس کانفرنس میں تمام اعلی عسکری قیادت موجود تھی،کانفرنس میں پاک فوج کو درپیش سیکورٹی چیلنجز اور اینٹلی جنس بریفنگ دی گئی۔انھوں نے کہا کہ پاک فوج اور متعلقہ ادارے کسی بھی مزید پڑھیں

کراچی:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی کراچی میں مزارِ قائد پر حاضری

کراچی:(صاف بات) بانی پاکستان قائداعظم محمدعلی جناح کوخراج عقیدت پیش کرنے کےلئےوزیرِ اعظم محمدشہباز شریف نے مزارِ قائد پر حاضری دی۔اتحادی جماعتوں کے قائدین وزیراعظم کے ہمراہ تھے ۔وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کےبعددوسرے ہی روز کراچی آمداورمزارقائدپرحاضری وزیراعظم محمدشہبازشریف کےاس عزم کاعکاس ہے کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی کیلئے قائد اعظم محمد علی مزید پڑھیں

اسلام آباد:شہباز شریف کا بطور وزیراعظم عوام کو پہلا بڑا ریلیف، کم سے کم اجرت 25 ہزار روپے کردی

اسلام آباد:(صاف بات) سابق وزیراعظم عمران خان کی حکومت نے سال 22-2021 کے وفاقی بجٹ میں کم سے کم ماہانہ تنخواہ 20 ہزار روپے مقرر کی تھی جبکہ سندھ واحد صوبہ تھا جس نے گزشتہ بجٹ میں ہی کم سے کم تنخواہ 25 ہزار روپے کردی تھی۔شہباز شریف نے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد اپنی مزید پڑھیں

اسلام آباد:شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب ہوگئے

اسلام آباد:(صاف بات)خیال رہےکہ نئے قائد ایوان کے لیے متحدہ اپوزیشن کی جانب سے شہباز شریف اور تحریک انصاف کی جانب سے شاہ محمود قریشی وزیراعظم کے امیدوار تھے تاہم پی ٹی آئی کی جانب سے بائیکاٹ کے بعد شہباز شریف واحد امیدوار رہ گئے۔شہباز شریف کو ایوان میں 174 ووٹ ملے جس کے بعد مزید پڑھیں