
اسلام اباد:(صاف بات) ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے حج درخواستوں کے ساتھ 50 ہزار روپے کی ٹوکن منی وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔درخواستوں کے ساتھ 50 ہزار کی ٹوکن منی کے فیصلے کے بعد حج کے اخراجات بڑھ جائيں گے جس کے تحت 7 لاکھ سے 10 لاکھ روپے حج اخراجات ہوسکتے ہیں۔ مزید پڑھیں
Recent Comments