قصور:چھ سالہ بچی سے زیادتی کا مقدمہ،عدالت نے نامزد ملزم آصف کو زیادتی پر سزائے موت، اغواء پر عمر قید اور زخمی کرنے پر چھ لاکھ جرمانے کی سزا کا فیصلہ سنا دیا۔

قصور:(صاف بات) تھانہ گنڈا سنگھ والا کے علاقہ رتنے والا میں چھ سالہ معصوم بچی (ج)کو زبردستی جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے پرملزم کیخلاف جرم ثابت ہونے پر سزائے موت جبکہ اغواء کرنے کے جرم میں الگ سے عمر قید کی سزا اور مضروب کرنے پر مجموعی طور پر تمام جرائم میں چھ لاکھ روپے مزید پڑھیں

قصور: پتوکی میرج ہال میں انسانیت سوز واقعہ،باراتی کھانا کھاتے رہے قریب میں محنت کش باراتیوں کے تشدد سے جاں بحق ہونیوالے شخص کی لاش پڑی رہی۔

قصور:(صاف بات) الجنت میرج ہال پتوکی میں باراتیوں نے جیب تراشی کے الزام میں ایک پاپڑ بیچنے والے نوجوان محنت کش کو مبینہ تشدد کرکے ہلا ک کر دیا۔وزیر اعلی پنجاب لا نوٹس آئی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی تفصیلات کے مطابق محنت اشرف عرف سلطان پاپڑ بیچ کر اپنے بال بچوں کو پیٹ پالتا مزید پڑھیں

قصور: چند روز قبل جواں سالہ لڑکی کے اندوہناک بلائنڈ قتل کا معمہ حل، قریبی رشتہ دار ہی قاتل نکلا، ملزم کا اعتراف جرم

قصور:(صاف بات) علاقہ صدر دیوان کے رہائشی محمد عابد نے تھانہ صدر میں مورخہ24فروری کو مقدمہ درج کروایا کہ اسکی جواں سالہ بیٹی گھر میں اکیلی موجود تھی کہ نامعلوم ملزم گھر کا دروازہ کھلا دیکھ داخل ہو گیا اور میری بیٹی اجالا عابد بعمر22سال کو چھریوں کے پے درپے وار قتل کردیا اور گھر مزید پڑھیں

میانوالی: 7 دن کی معصوم بچی کو سفاک باپ نے پسٹل سے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

میانوالی:(صاف بات) محلہ نورپورہ میں سفاک باپ شاہزیب نے غصے میں آکر اپنی 7 دن کی معصوم بچی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ابتدائی تفتیش کے بعد پولیس نے بتایا کہ اسپتال ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ ظالم باپ شاہزیب کو غصہ تھا کہ بیٹی کیوں پیدا ہوئی اور غصے پر قابو مزید پڑھیں

ژوب:سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فائرنگ کے تبادلے میں 4 اشتہاری ملزمان ہلاک ہوگئے۔

ژوب:(صاف بات) سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے کلی شہاب زئی میں سی ٹی ڈی کی ٹیم نے مصدقہ اطلاعات کی بنیاد پر آپریشن کیا، تاہم کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے حملہ کردیا، اور فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مزید پڑھیں

قصور:صوبائی سیکرٹری انڈسٹریز ڈاکٹر واصف خورشید کے زیر صدارت صنعتی ترقی کیلئے لیدر سٹی کے قیام کے حوالے سے اجلاس

قصور (صاف بات) صوبائی سیکرٹری انڈسٹریز‘کامرس انویسٹمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ ڈاکٹر واصف خورشید کے زیر صدارت صنعتی ترقی کیلئے لیدر سٹی کے قیام کے حوالے سے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل،منیجنگ ڈائریکٹر محمد طاہر وٹو، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر حسین چیمہ، ڈائریکٹر ایسٹیٹ مزید پڑھیں

قصور: میونسپل کارپوریشن کی مبینہ غفلت اور لاپروائی کی وجہ سے قصور کامین بازار گندگی کے ڈھیر میں بدلنا شروع ہو گیا،

قصور(صاف بات)  قصور کلین اینڈ گرین پروگرام ”نظرانداز”،شہر کی صفائی ستھرائی کرنے والا میونسپل کارپوریشن قصور کے عملہ کی مبینہ غفلت اور لاپروائی کی وجہ سے قصور کامین بازار گندگی کے ڈھیر میں بدلنا شروع ہو گیا،تاجروں کا ڈپنی کمشنر اور دیگر اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔قصور شہر کے دل تجارتی مرکز نیابازار مزید پڑھیں

قصور:سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر محمد لائیق چوہدری نے مختلف ہسپتالوں اور یونین کونسلز کا دورہ کر کے ٹیموں کی کارکردگی کو چیک کیا

قصور(صاف بات) پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں ضلع بھر میں کرونا ویکسی نیشن کی خصوصی مہم ”ریڈ“کاتیسرا فیز بھرپور طریقے سے جاری‘چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی ڈاکٹر محمد لائیق چوہدری نے مختلف ہسپتالوں اور یونین کونسلز کا دورہ کر کے ٹیموں کی کارکردگی کو چیک کیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر کے مزید پڑھیں

قصور:ضلع بھر میں مقابلہ جات کا شیڈول جاری‘تمام کیٹیگریز میں 17فروری تک رجسٹریشن کروائی جا سکتی ہے

قصور(صاف بات) پنجاب آرٹس کونسل محکمہ اطلاعات و ثقافت حکومت پنجاب کے زیر اہتمام ٹیلنٹ ہنٹ 2022 جاری‘ضلع بھر میں مقابلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ڈویژن میں ضلعی سطح پر ہونیوالے مقابلہ جات کی ابتدا ضلع قصور سے ہو رہی ہے۔ضلع قصور میں ٹیلنٹ ہنٹ 2022 کے تمام مزید پڑھیں

قصور:چھانگا مانگا جنگل میں آگ بھڑک اٹھی آگ بارہ ایکڑ رقبہ تک پھیل گئی۔

قصور:(صاف بات) چھانگا مانگا جنگل میں کھڑی جھاڑیوں میں دو پہر دو سے تین بجے کے درمیان نامعلوم راہ گیر شخص کے سگریٹ پھیکنے کیوجہ سے آگ لگی گئی۔آگ بڑھتے ہوئے جنگل کے بارہ ایکڑ رقبہ تک پھل گئی۔ ڈی ایف او محمد شاہد کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جنگل میں لگنے والی مزید پڑھیں