قصور: جعلی پیر نے سونے کی دیگ نکالنے کا جھانسہ دیکر شہریوں سے لاکھوں روپے ڈکار لیئے۔

قصور(کاظم سندھو) جعلی پیر قاری حنیف مئیونے سونے کی دیگ نکالنے کاجھانسہ دیکر شہریوں سے لاکھوں ڈکار لیئے شہری نے مقدمہ درج کرنے کیلئے تھانہ اے ڈویژن میں درخواست دیدی تفصیلات کیمطابق لاہور کے ہائشی شاہد اقبال کیجانب سے تھانہ اے ڈویژن میں دیجانیوالی درخواست کیمطابق قصور علی احمد شاہ کالونی کے رہائشی جعلی پیر مزید پڑھیں

قصور:سپیشل برانچ کے ہیڈا کانسٹیبل کو بچانے کیلئے پولیس متحرک شہری انصاف کا منتظر

قصور:(صاف بات) سپیشل برانچ کے ہیڈ کانسٹیبل محمد سجاد پیٹی بھائی کو بچانے کیلئے تھانہ اے ڈویژن پولیس متحرک ریڑھا گھوڑا برآمد ہونے کے باوجود قانونی کارروائی کرنے سے گریزاں درخواست گزار کا ڈی پی اوسے انصاف کا مطالبہ تفصیلات کیمطابق سپیشل برانچ کا ہیڈکانسٹیبل جو کہ تھانہ بی ڈویژن میں تعینات ہے۔ گزشتہ روز مزید پڑھیں