راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے چین کے سفیر کی ملاقات

راولپنڈی:(صاف بات)آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے چین کے سفیر نے ملاقات کی ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف اور چینی سفیر کی ملاقات جی ایچ کیو میں ہوئی۔ ملاقات میں افغانستان کی صورتحال اور علاقائی سلامتی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی مزید پڑھیں

اسلام آباد:وزارت خزانہ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

اسلام آباد:(صاف بات)وزارت خزانہ نے پٹرول، ڈیزل، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا۔وزارت خزانہ کے اعلامیہ کے مطابق پٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 1 روپیہ 50 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے۔ اعلامیے کے مطابق لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپیہ فی مزید پڑھیں

کراچی:اسمبلیوں سے استعفوں کے بغیر اپوزیشن (پی ڈی ایم) کا لانگ مارچ نہیں بنتا، بلاول بھٹو

کراچی:(صاف بات) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسمبلیوں سے استعفوں کے بغیر اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا لانگ مارچ نہیں بنتا، تاہم پی ڈی ایم کیلئے دعاگو ہوں۔چیئرمین پی پی پی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم نے لانگ مارچ مزید پڑھیں

اسلام آباد:افغانستان میں موجود تمام پاکستانیوں کو نکال لیا گیا، فواد چوہدری

اسلام آباد:(صاف بات) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ افغانستان سے آنے والے 155 امریکیوں میں سے اس وقت صرف 42 پاکستان میں ہیں، باقی واپس چلے گئے ہیں، دیگر بھی 2 دن میں چلے جائیں گے۔وفاقی وزیر فواد چودھری کی وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد بریفنگ دیتے ہوئے مزید پڑھیں

اسلام آباد:آٹھویں تا دسویں نصاب میں سیرت النبی ﷺ شامل ہو گی: وزیرِ اعظم کو بریفنگ

اسلام آباد:(صاف بات) وزیرِ اعظم عمران خان کو اعلیٰ تعلیم سے متعلق اجلاس میں بریف کیا گیا ہے کہ آٹھویں، نویں اور دسویں جماعتوں کے نصاب میں سیرت النبی ﷺ کی تعلیمات شامل کی جا رہی ہیں۔اسلام آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ملک میں اعلیٰ تعلیم کے فروغ سے متعلق اجلاس مزید پڑھیں

اسلام آباد:جرمنی کے GSP پلس کیلئے سپورٹ پر بہت مشکور ہیں: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:(صاف بات)وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ جی ایس پی پلس کے لیے جرمنی کی سپورٹ پر بہت مشکور ہیں، جرمن وزیرِ خارجہ سے ملاقاتوں کے دوران دونوں ممالک کے تعلقات کو فروغ ملا ہے۔اسلام آباد میں پاکستان اور جرمنی کے وزرائے خارجہ کا دو طرفہ تجارتی حجم اور باہمی دلچسپی مزید پڑھیں

لاہور:کنٹونمنٹ الیکشن کے انتخابی شیڈول پر تحفظات ہیں، خواجہ سعد رفیق

لاہور:(صاف بات)مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کنٹونمنٹ الیکشن کے انتخابی شیڈول پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولنگ کا وقت صبح 8 سے 4 بجے تک کا رکھا گیا ہے،جبکہ اسے صبح 9 سے 5 بجے تک ہونا چاہیے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما ن لیگ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ:نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورۂ پاکستان کی منظوری دیدی

نیوزی لینڈ:(صاف بات) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے اپنے سیکیورٹی ایکسپرٹ کی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کرنے کے بعد دورۂ پاکستان کی منظوری دے دی، سیریز کا آغاز 17 ستمبر سے ہوگا۔نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے دورے سے قبل انتظامات کے لیے سیکیورٹی ماہرین ریگ ڈیکاسن اور ڈیوڈ سینئر نے لاہور مزید پڑھیں

کراچی:وفاقی حکومت نے آج تک رقم نہیں دی، جھوٹے وعدوں پر ٹرخایا جارہا ہے، شہباز شریف

کراچی:(صاف بات)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے آج تک رقم نہیں دی، جھوٹے وعدوں پر ٹرخایا جارہا ہے، کراچی کا امن نواز شریف نے لوٹایا، آج کراچی میں بھتہ خوری ختم ہوگئی۔کراچی میں پی ڈی ایم نے پاور شو مزید پڑھیں

اسلام آباد:افغان سرحد سے پاک فوج کی چوکی پر فائرنگ؛ 2 جوان شہید اور 3 دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد:(صاف بات) افغان سرزمین سے دہشت گردوں نے باجوڑ میں فوجی چوکی پر فائرنگ کی جس سے 2 سپاہی شہید ہوگئے جب کہ جوابی کارروائی میں 3 دہشت گرد بھی ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشت گردوں نے افغان علاقے سے باجوڑ میں فوجی چوکی پر مزید پڑھیں