قصور:وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایات‘ضلع بھر میں ریونیو خدمت سروسز کا انعقادکیا گیا۔

قصور(مہر محمد عابد) وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ار کی خصوصی ہدایات پر ضلع میں تحصیل کی سطح پر ریونیو خدمت سروسز کا انعقادکیا گیا۔ ڈپٹی کمشنرآسیہ گُل نے ڈی سی کمپلیکس کے لان میں عوام الناس کے ریونیو سے متعلق مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے۔ ریو نیو خدمت سروسز میں مزید پڑھیں