قصور:کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر ”یومِ سوگ“،قومی پرچم سرنگوں رہا

قصور(مہر محمد عابد) کشمیر کی جدوجہدِآزادی کی نشانی کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر ملک کے دیگرحصوں کی طرح قصور میں بھی ”یومِ سوگ“منایا گیا،اس موقع پر قومی پرچم بھی سرنگوں رہا۔ گزشہ روز ضلع بھر کی اہم سرکاری عمارتوں پر نصب قومی پرچم بھی سرنگوں ہے۔ ڈپٹی کمشنر قصور آسیہ گُل مزید پڑھیں

قصور:وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایات‘ضلع بھر میں دوسرے روز بھی ریونیو عوامی خدمت سروسز کا انعقادکیا گیا

قصور(مہر محمد عابد) وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار ار کی خصوصی ہدایات پر ضلع میں تحصیل کی سطح پر دوسرے روز بھی ریونیو عوامی خدمت سروسز کا انعقادکیا گیا۔ ڈپٹی کمشنرآسیہ گُل نے ڈی سی کمپلیکس کے لان میں عوام الناس کے ریونیو سے متعلق مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے۔ ریو مزید پڑھیں

اسلام آباد:پاکستان کی علی گیلانی کا جسد خاکی چھیننے اور زبردستی تدفین کی مذمت

اسلام اباد:(صاف بات)دفتر خارجہ نے بھارت کی قابض فوج کی جانب سے سید علی گیلانی کا جسد خاکی چھینے جانے اور رات کے اندھیرے میں تدفین کیے جانے کی سخت مذمت کی ہے ۔ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ بھارتی حکومت بزرگ حریت رہنما سےاتنی خوفزدہ تھی کہ انتقال کےبعدبھی غیرانسانی حرکت کا سہارا لیا، جنازے مزید پڑھیں

سیالکوٹ:وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ، کھاریاں موٹروے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

سیالکوٹ:(صاف بات)وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کھاریاں موٹر وے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، اس موقع پر عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت نے پچھلی حکومت سے تین گنا زیادہ اور سستی سڑکیں بنائی ہیں، پچھلی حکومت والے سڑکوں کے کمیشن سے لندن میں فلیٹ لیتے تھے۔سیالکوٹ کھاریاں موٹر وے کا مزید پڑھیں

اسلام آباد:اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی آمد سب سے زیادہ ہے، اسد عمر

اسلام آباد:(صاف بات)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و این سی او سی کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ اس وقت اسپتالوں میں کورونا مریضوں کی آمد اور انتہائی نگہداشت لیول بلند ترین ہے۔اسد عمر نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ ڈیلٹا ویرینٹ پاکستان سمیت دنیا میں تیزی سے پھیلا، ڈیلٹا مزید پڑھیں