قصور: چیف ایگزیکٹو لیسکو نے ایس ای لیسکو واپڈا آفس میں ڈسپنسری کا افتتاح کردیا۔

قصور:(صاف بات)چیف ایگزیکٹو لیسکو چوھدری محمدامین نے واپڈا لیسکو کی ڈسپنسری کا اپنے دست مبارک سے افتتاح کردیا اس موقع پر ڈی پی او قصور اور عمران کشور ڈی جی ایڈمن میاں محمد افضل ایس ای سول فرقان احمد ایسی ڈی او سیول الطاف حسین ڈسپنسری ایسی ای قصور میاں محمد امین تمام ایکسین ایس مزید پڑھیں

قصور:ڈپٹی کمشنر آسیہ گُل کا تحصیل چونیاں کا اچانک دورہ،عوام کو بنیادی سہولیات کیلئے ممکنہ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ آسیہ گل

قصور(مہر محمد عابد)ڈپٹی کمشنر آسیہ گُل کا تحصیل چونیاں کا اچانک دورہ، تحصیل آفس، اراضی ریکارڈ سینٹر،تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال،کارڈیک سینٹر،سہولت بازار اور میونسپل کمیٹی آفس میں سٹاف کی حاضری، شہریوں کو دی جانیوالی سہولیات اور صفائی ستھرائی کا جائزہ لیا، ڈپٹی کمشنر نے چھانگا مانگا روڈ پر شجر کاری اور صفائی ستھرائی کے عمل مزید پڑھیں

قصور:ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی اور ناقص حکمت عملی شہر بارش کے پانی میں ڈوب گیا ۔

قصور (صاف بات)ضلعی انتظامیہ کی نا اہلی اور ناقص حکمت عملی شہر بارش کے پانی میں ڈوب گیا ۔ میونسپل کارپوریش کا عملہ خرگوش کی نیند سو گیا ۔ شہر کی سیاسی، سماجی، فلاحی اور شہری تنظیمیں بنیادی سہولیات کی فراہمی ممکن نہ ہونے پر نالاں ۔تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز ہونیوالی بارش نے قصور شہر مزید پڑھیں