قصور: رکشہ ڈرائیور نے شادی شدہ خاتون کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا مقدمہ درج

قصور(کاظم جٹ) نفیس کالونی قصور کے قریب رکشہ ڈرائیور نے شادی شدہ خاتون کو اغوا کرکے اسے زیادتی کا نشانہ بنا دیا،خاتون موقع پا کر بھاگ کر گھر واپس پہنچ گئی۔ صائمہ بی بیہ زوجہ علی رضا اپنے نانی کے گھر رہنے کے لئے آئی اور جب واپس جانے لگی۔ تو نفیس کالونی کے قریب مزید پڑھیں

قصور:نامعلوم افراد نے خاتون پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگادی خاتون بحق ۔

قصور (سجاد انصاری) کوٹ عثمان خاں قصور میں نامعلوم نے ملزمان نے خاتون پرپیڑول چھڑک کر آگ لگا دی،خاتون جھلس کر دم توڑ گئی۔عثمان نامی شہری نے پولیس تھانہ اے ڈویژن قصور میں مقدمہ درج کروایا ہے کہ گزشتہ رات وہ اپنی فیملی کے ساتھ گھر میں سویا ھوا تھا۔ کہ رات کو اسکی ماں مزید پڑھیں

قصور:چند گھنٹو کی بارش نے ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کی پول کھول دی،

قصور (سجاد انصاری)چند گھنٹو کی بارش نے ضلعی انتظامیہ اور میونسپل کمیٹی کی پول کھول دی، ڈپٹی کمشنر سمیت شہر کی سٹرکیں اور نشیبی علاقے ندی نالوں اور تلاب کا منظر پیش کرنے لگے،سینکٹروں گھروں اور دوکانوں میں پانی داخل، شہریوں نے اعلی حکام سے فوری نوٹس لینے اور نالوں کی صفائی کے لئے خرچ مزید پڑھیں