قصور: وفاقی وزیر تعلیم کی صدارت میں دسویں اور بارہویں کلاس کے طالبعلموں اور طالبات کو پاس کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد:(صاف بات)وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کرلیا.ذرائع کے مطابق فیل ہونے والے طلبا کو رعایتی 33 نمبرز دے کر پاس کیا جائے گا،کورونا صورتحال کے باعث دوبارہ فوری امتحانات ممکن نہیں۔ میٹرک اور مزید پڑھیں

قصور:بچوں سے زیادتی کے واقعات تھم نہ سکے کمسن بچی کو اوباش ملزم نے زبردستی جنسی زیادتی نشانہ بنا ڈالاملزم گرفتار مقدمہ درج

قصور:(مہر محمد عابد) تھانہ بی ڈویژن کے علاقہ بھسر پورہ کی طلاق یافتہ مقبولہ بی بی کی نو سالہ بیٹی (ش)اپنے ہمسائے کے گھر سے برف لینے کیلئے گئی کہ راستے میں سفاک ملزم عمران عرف راجہ نے اسے ورغلاء پھسلاء کراپنے گھر کے کمرے میں لے جا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔جب دیر مزید پڑھیں