قصور:ڈی پی او قصور عمران کشور کا 07 تھانوں کا سرپرائز وزٹ ،تھانوں کی انسپکشن کی،

قصور(صاف بات ) انسپکٹرجنرل آف پولیس پنجاب راﺅ سردار علی کے ویژن کے مطابق ڈی پی او قصور عمران کشور کا 07 تھانوں کا سرپرائز وزٹ ،تھانوں کی انسپکشن کی، تھانوں کے ریکارڈ،حوالات اور فرنٹ ڈیسک پر پینڈنگ درخوستوں کا جائزہ لیا، کسی شہری سے بدسلوکی ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی پی اوقصور مزید پڑھیں

قصور:حکومت بے روزگاری کی شرح میں اضافہ کروڑوں کی تعداد میں لوگ بے روزگا ر ہوچکے ہیں سعد وسیم شیخ

قصور (مہر محمد عابد) مسلم لیگ ن کے ایم این اے میاں سعد وسیم شیخ نے کہا کہ حکومت بے روزگاری کی شرح میں اضافہ کروڑوں کی تعداد میں لوگ بے روزگا ر ہوچکے ہیں مہنگائی کی شرح میں اسقدر اضافہ پاکستان بننے سے لیکر اب تک نہیں ہوا جتنا ان تین سالوں میں ہوچکا مزید پڑھیں