قصور:کھلی کچہریوں کا مقصد شہریوں کی پولیس تک رسائی اور فوری انصاف کی فراہمی کو یقینی بناناہے، ایس پی انویسٹی گیشن قصور

قصور(مہر لیاقت علی)انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب کی خصوصی ہدایات پرڈی پی اوقصور عمران کشور کی زیر نگرانی،اوپن ڈور پالیسی کے تحت عوام کو دہلیز پر انصاف کی فراہمی کیلئے ایس پی انویسٹی گیشن سمیت سرکل افسران کی مساجد اور تھانہ جات میں کھلی کچہریوں کا انعقاد، کھلی کچہریوں کا مقصد شہریوں کی پولیس تک مزید پڑھیں

قصور:ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل کے زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس

قصور(مہر محمد عابد)ڈپٹی کمشنر قصورکی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر حسین چیمہ کے زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں اسسٹنٹ کمشنر ز قصور اورنگزیب سدھو، چونیاں رضوان الحق،کوٹ رادھاکشن راجہ قاسم محبوب، سی ای او ہیلتھ مزید پڑھیں

قصور:ڈپٹی کمشنر آسیہ گُل نے کچہ پکا فیملی پارک کا افتتاح کیااور وزیر اعظم کلین اینڈ گرین مہم کے تحت پودا لگایا۔

قصور(مہر محمد عابد) ڈپٹی کمشنر آسیہ گُل نے کچہ پکا تحصیل قصور میں فیملی پارک کا افتتاح کیااور وزیر اعظم کلین اینڈ گرین مہم کے تحت پودا لگایا۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر قصور اورنگزیب سدھو، تحریک انصاف کے رہنما علاقہ عابد جمال ڈوگر، معززین علاقہ چوہدری مبشر آکاش، چوہدری محمد امین،محمد عمر بشیر،چوہدری واجد محمود مزید پڑھیں