
اسلام آباد:(صاف بات) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ منی بجٹ پاس کرالیں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کیا۔وزیر داخلہ نے یہ بھی کہا کہ چھوٹی گاڑیوں، نمک، ڈبل روٹی اور دودھ پر ٹیکس ختم کردیا گیا ہے۔دوسری جانب پاکستان تحریک مزید پڑھیں
Recent Comments