اسلام آباد: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافی کر دیا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا۔ پٹرول کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کا نوٹیفکیشن بھی جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں بھی 3،3 روپے فی لیٹر کا  اضافہ کیا گیا مزید پڑھیں

اسلام اباد:صدر مملکت نے ضمنی مالیاتی بل 2021 کی منظوری دے دی

اسلام آباد:(صاف بات) صدر مملکت عارف علوی نے ضمنی مالیاتی بل 2021 کی منظوری دے دی، ضمنی مالیاتی بل 13 جنوری کو قومی اسمبلی سے پاس ہوا تھا۔صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت بل کی منظوری دی۔ صدر مملکت عارف علوی کی منظوری کے بعد ضمنی مالیاتی بل قانون بن گیا۔واضح رہے مزید پڑھیں

کراچی:ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے اضافہ

کراچی:(صاف بات) ملک میں ہفتے کے آخری کاروباری دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کا فی تولہ بھاؤ ایک لاکھ 25 ہزار 150 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 343 روپے اضافے کے مزید پڑھیں

بیجنگ: ایران پرامریکا کی یکطرفہ پالیسیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔چین

بیجنگ:(صاف بات) چینی وزیرخارجہ وانگ یی نے ایرانی ہم منصب حسین عامر سے ملاقات میں کہا کہ ایران پریکطرفہ پابندیوں کی مخالفت کرتے ہیں۔چینی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ ایران کی جاری مشکلات کی ذمہ داری امریکا پرعائدہوتی ہے جس نے یکطرفہ طورپر2015میں کئے گئے ایران اورعالمی طاقتوں کے درمیان جوہری معاہدے سے علیحدگی اختیارکی۔ مزید پڑھیں

قصور: قومی اسمبلی رکن سردار طالب حسن نکئی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس

قصور(مہر امجد ندیم) رکن قومی اسمبلی و چیئر مین ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی سردار طالب حسن نکئی کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر بہبود آبادی کرنل (ر) سردار محمد ہاشم ڈوگر، ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل،ڈی پی او صہیب اشرف‘پاکستان تحریک مزید پڑھیں

لاہور: ملک بھر میں گندم کا بدترین بحران آنے والا ہے، احسن اقبال

لاہور:(مہر امجد ندیم) سابق اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دن پھرے ہیں وزیراعظم بننے کے بعد لوگ اس حکومت کو بددعائیں دے رہے ہیں، ملک میں شوگر، آٹا، کھاد، فرنس آئل، اسٹاک مارکیٹ، ڈالر مزید پڑھیں

اسلام آباد: سندھ کی آدھی گیس توپائپ میں ڈالنے کے قابل نہیں ہوتی۔وفاقی وزیرتوانائی حماد اظہر

اسلام آباد:(صاف بات) وزیرتوانائی حماد اظہرنے کہا کہ سندھ حکومت سندھ کارڈکھیل رہی ہے۔سندھ کی آدھی گیس توپائپ میں ڈالنے کے قابل نہیں ہوتی۔ سندھ سے نکلنے والی گیس سندھ میں ہی استعمال ہوتی ہے۔حماداظہرنے کہا کہ ہمارے لوگوں کی آمدنی میں اضافہ نہیں ہوسکا۔ سن 1960 کے بعد معیشت مفلوج ہوچکی تھی۔ حکومت نے مزید پڑھیں

اسلام آباد:مشرف دورِ آمریت میں بھی ایسا رویہ نہیں دیکھا تھا جو گزشتہ روز ہوا۔خواجہ آصف

اسلام آباد:(صاف بات) مسلم لیگ (ن )کے رہنما خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کا بیان یاد دلا کر حکومت پر طنز کر ڈالا۔خواجہ آصف نے کہا کہ آپ نے تو کہا تھا کہ سو ارب ڈالر منہ پر ماریں گے، اسٹیٹ بینک ہی آئی ایم ایف کے منہ پر مار دیا۔خواجہ مزید پڑھیں

اسلام آباد:غیرملکیوں کو سرمایہ کاری کرنے پر مستقل رہائش دیں گے، فواد چودھری

اسلام آباد:(صاف بات) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ غیرملکی شہری پاکستان میں سرمایہ کاری کر کے پاکستان میں مستقل رہائش حاصل کرسکیں گے۔ فواد چودھری کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی پالیسی کی روشنی میں پاکستان نے جیو اکنامکس کو اپنے قومی سلامتی نظریے کا کلیدی جزو قرار دیا ہے، جس مزید پڑھیں