قصور: ڈپٹی کمشنر کی ہدایات پر غیر قانونی ہاوسنگ سوسائٹی کیخلاف آپریشن، آئیڈیل گارڈن ہاوسنگ سکیم سیل ۔

قصور(مہر امجد ندیم) ڈپٹی کمشنر قصور کی ھدایت پر آیڈیشنل کمشنر ریونیو و ایڈمنسٹریٹر میونسپل کارپوریشن قصور محمد ارشد بھٹی نے قصور کے قریب واقع غیر قانونی ھاوسنگ سوسائٹی کو سیل کر دیا۔گزشتہ روز، ڈپٹی کمشنر قصور فیاض احمد موہل کی ھدایت پر ایڈمنسٹریٹر نے 350 کنال پر مشتمل آئیڈیل گارڈن ہاؤسنگ سکیم کو غیر مزید پڑھیں

قصور: شہر بھر میں سوئی گیس کی بندش اور پریشر کی کمی سے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے

قصور(مہر امجد ندیم ) قصور شہر میں سوئی گیس کی بندش اور پریشر کی کمی سے لوگ فاقہ کشی پر مجبور ہوگئے گھروں میں گیس نہ آنے کی وجہ سے لوگ بازار سے مہنگے داموں روٹیاں خریدنے پر مجبوردن اور رات کے اوقات میں گیس آتی ہی نہیں جبکہ تبدیلی سرکار نے عوام کے منہ مزید پڑھیں

پشاور:عالمی سطح پر اشیاء کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں اضافہ ہوا، مہنگائی کے اثرات لوگوں تک پہنچنے سے روکنے کے لیے اقدامات کررہے ہیں۔عمران خاں

پشاور:(صاف بات) وزیرِ اعظم عمران سے خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے بھی ملاقات کی۔ ملاقات میں وفاقی وزراء، گورنر و وزیرِ اعلی خیبر پختونخوا اور صوبائی کابینہ کے اراکین اور پاکستان تحریکِ انصاف کے عہدے داروں نے شرکت کی۔ملاقات میں حکومت کے صوبے میں عوامی فلاح کے منصوبوں مزید پڑھیں

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 36 اور سینیٹ کے 3 ارکان کی رکنیت معطل کردی۔

اسلام آباد:(صاف بات) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 36 اور سینیٹ کے 3 ارکان کی رکنیت معطل کردی۔الیکشن کمیشن میں اثاثوں کے گوشوارے جمع نہ کرانے والے ارکان پارلیمنٹ اور صوبائی اسمبلی ممبران کی رکنیت معطل کردی گئی۔الیکشن کمیشن نے رکنیت معطل کیے جانے والے ارکان پارلیمان کی فہرست جاری کردی ہے، جس میں مزید پڑھیں

ابو ظہبی:متحدہ عرب امارات میں حوثیوں کے آئل ٹینکرز پر حملے میں پاکستانی سمیت 3 افراد جاں بحق

ابو ظہبی:(صاف بات) عالمی خبر رساں ادارے کیمطابق شہر میں دو دھماکے سنے گئے جن میں سے ایک دھماکا 3 آئل ٹینکرز میں جب کہ دوسرا زیر تعمیر ایئرپورٹ پر ہوا ہے تاہم پولیس نے دھماکے کی نوعیت سے متعلق کچھ نہیں بتایا۔ابو ظہبی پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکوں میں آئل ٹینکر کے پھٹنے مزید پڑھیں

لاہور:حکومت پاکستان کو بھی خدانخواستہ قازقستان جیسے حالات سے دوچار کرانا چاہتی ہے۔ حمزہ شہباز شریف

لاہور:(صاف بات) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل 74 سال کی بلند ترین سطح پر ہیں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات پر 31 روپے سے زائد ٹیکس لیا جارہا ہے، حکومت پاکستان کو بھی خدانخواستہ قازقستان جیسے حالات سے دوچار کرانا چاہتی مزید پڑھیں

اسلام آباد:پاکستان کی معیشت اسٹیٹ بینک کے سپرد کردی گئی، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد:(صاف بات) مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت اسٹیٹ بینک کے سپرد کردی گئی، اب پارلیمان کی پالیسیز اسٹیٹ بینک کی پالیسیز نہیں ہوں گی، نئےقانون کے بعد پاکستان میں سب سے زیادہ تنخواہ لینے والا اسٹیٹ بینک کا گورنر ہوگا۔شاہد خاقان عباسی نے پریس مزید پڑھیں

لاہور: وزیرتعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہے کہ بغیر ویکسینیشن بچوں کو اسکول آنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

لاہور:(صاف بات) وزیرتعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا تھا کہ این سی او سی اجلاس میں اسکولز پر سب سے آخر میں بات ہوئی، دیگرچیزوں کے بند ہونے تک اسکولز کی بندش کا فیصلہ نہیں کر سکتے، 12 سال سے کم عمر کی بچوں کی کلاسز 50 فیصد حاضری کے ساتھ ہوں گی،12 سال سے مزید پڑھیں

اسلام آباد: کورونا وباء کے پیش نظر،تعلیمی اداروں کے حوالے سے این سی او سی کا اجلاس بے نتیجہ ختم

اسلام آباد: این سی او سی کے خصوصی اجلاس میں ملک میں کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے تناسب کے پیش نظر تعلیمی ادروں کے حوالے سے اہم فیصلوں کا امکان تھا تاہم آج کا اجلاس بے نتیجہ ختم ہوگیا۔ذرائع کے مطابق سربراہ این سی او سی اور وفاقی وزیر اسد عمر کی زیرصدارت تعلیمی اداروں، مزید پڑھیں

اسلام آباد:اسلام آباد: وفاقی کابینہ کل پاکستان میں زائد الوقت مقیم غیرملکیوں کو ایمنسٹی اسکیم دینے کا فیصلہ کریگی۔

اسلام آباد:(صاف بات)  وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کو طلب کرلیا، وفاقی کابینہ 14 نکاتی ایجنڈا پر غور کرے گی۔ وفاقی کابینہ پاکستان میں زائد الوقت مقیم غیرملکیوں کو ایمنسٹی اسکیم دینے کا فیصلہ کریگی۔ ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی سمری میں غیر ملکیوں کو پاکستان سے واپس جانے کیلیے مزید پڑھیں