
احتساب عدالت لاہور میں حمزہ شہباز کیخلاف رمضان شوگر ملز ریفرنس، آشیانہ اقبال ریفرنس اور منی لانڈرنگ و آمدن سے زائد اثاثہ جات کیسوں کی سماعت ہوئی۔ پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز احتساب عدالت میں پیش ہوئے۔حمزہ شہباز نے نیب کے ترمیمی آرڈیننس سے فائدہ لینے کا اپنا فیصلہ واپس لے لیا مزید پڑھیں
Recent Comments