
اکرا:(صاف بات) گھانا میں ہونے والے ہولناک دھماکے میں 17 افراد ہلاک اور 59 زخمی ہو گئے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق گھانا کے شہر بوگوسو میں موٹرسائیکل اور ٹرک کے درمیان تصادم ہوا جس کے بعد دھماکہ ہو گیا۔ ٹرک میں دھماکہ خیز مواد سے بھری پیٹیاں موجود تھیں جنہیں کان کنی کی مزید پڑھیں
Recent Comments