اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نواز شریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ 100 فیصد عمران خان کا تھا۔ اسد عمر

اسلام اباد:(صاف بات) اسد عمر نے وضاحت دیتے ہوئےکہا کہ عمران خان نے یہ نہیں کہا کہ یہ فیصلہ ان کا نہیں تھا، عمران خان کا کہنا ہے جن میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر وہ فیصلہ کیا گیا وہ جھوٹی ثابت ہوئیں۔ وفاقی وزیر نے کہا کہ جس وقت یہ ڈسکشن ہوئی کمرے میں 6 مزید پڑھیں

اسلام آباد:ٹی ٹی پی کی شرائط قبول نہیں کی جاسکتی ہیں،وہ لڑیں گے تو ان سے لڑا بھی جائے گا۔ شیخ رشید احمد

اسلام آباد:(صاف بات) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے پریس کانفرنس کرتےہوئے بتایا کہ اس قوم کی افواج،سویلین اور اینٹلی جنس اداروں نے ہزاروں جانوں کی قربانی دے کردہشت گردوں کوشکست دی ہے۔انھوں نے کہا کہ طالبان کے خلاف فورسز کو کامیابی حاصل ہورہی ہے اور صرف کچھ گروپ اِکا دُکا وارداتیں کررہے ہیں۔اسلام آباد مزید پڑھیں

ملتان:جنوبی پنجاب کے لیے عملی اقدامات کی ضرورت ہے،عوام کو مہنگائی کا سامنا ہے جس کا ہمیں احساس ہے۔ وزیر خارجہ

ملتان:(صاف بات) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب کے لیے اب عملی اقدامات کی ضرورت ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی بہتری کے لیے ہم نے چین، عرب امارات اور دوست ممالک سے مدد لی۔ عوام کو مہنگائی کا مزید پڑھیں

اسلام آباد:ملک 10 سالہ پائیدار ترقی کے دور میں داخل ہو گیا، وزیر خزانہ

اسلام اباد:(صاف بات) وزیر خزانہ شوکت ترین نے سوشل میڈیا پر معیشت سے متعلق پیغام میں کہا کہ معیشت میں اصلاحاتی تبدیلیاں لا رہے ہیں اور معاشی ترقی کے لیے پالیسی ایکشن کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ بلوم برگ نے پاکستان کی معیشت کی بہتری کو تسلیم کیا اور آئندہ 10 سال میں روزگارمیں مزید پڑھیں

اسلام آباد: ملک بھر میں عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق ہو گئے،اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 77 ہو گئی ہے۔

اسلام آباد:(صاف بات) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 6 ہزار 540 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔ ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 60 ہزار 19 ہو گئی۔این سی او سی مزید پڑھیں

لاہور:نواز شریف کی واپسی کیلئے شیخ رشید کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں،حکومت کی صرف انتقام کی پالیسی ہے،رانا ثناء اللہ

لاہور:(صاف بات) میڈیا سے گفتگو میں پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ساڑھے 3 سال سے حکومت کی صرف انتقام کی پالیسی ہے، حکومت کی توجہ لیگی قیادت کیخلاف جھوٹے مقدمات بنانے پر ہے، شہزاد اکبر روز ججز پر دباؤ بڑھانے کیلئے پریس کانفرنسز کر رہے ہیں، حکومت کا مزید پڑھیں