قصور: ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کا دربار حضرت بابا بلھے شاہ،ماڈل بازار سمی شہر کے دیگر علاقوں کا دورہ

قصور(صاف بات) ڈپٹی کمشنر قصور فیاض احمد موہل کا دربار حضرت بابا بلھے شاہ ؒ‘گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ماڈل بازار‘کے ٹی ڈبلیو ایم اے سمیت شہر کے مختلف علاقوں کا اچانک دورہ‘صفائی ستھرائی‘کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل نے گزشتہ روز اسسٹنٹ مزید پڑھیں

اسلام آباد:عمران صاحب نے خیراتی ادارے کو منی لانڈرنگ اور سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کیا۔مریم اورنگزیب

اسلام آباد:(صاف بات) مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن کی فارن فنڈنگ کیس کی سماعت لائیو دکھانے اور ریکارڈ سامنے لانے کا مطالبہ کردیا۔انہوں نے کہا کہ شوکت خانم ڈونرز کو بطور پارٹی ڈونر اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ میں ڈالنا خوفناک انکشاف ہے، 35 فیصد ڈونرز نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کو چندہ نہیں دیا مزید پڑھیں

اسلام آباد:کسی معاشرے نے قانون کا نظام ٹھیک کئے بغیر ترقی نہیں کی وزیر اعظم عمران خاں

اسلام آباد:(صاف بات) کرمنل لاء اینڈ جسٹس ریفارمز(فوجداری قانون اورنظام انصاف) کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ اگر کسی کا خیال ہے کہ ملک قانون کی حکمرانی کے بغیر ترقی کرسکتا ہے تو یہ سب مفروضہ ہے،کسی معاشرے نے قانون کا نظام ٹھیک کئے بغیر ترقی نہیں کی۔انھوں مزید پڑھیں

کراچی:انتظار کی گھڑیاں ختم؛ ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا میلہ آج سجے گا

کراچی:(صاف بات) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز جمعرات کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا،تسلسل سے کورونا کیسز سامنے آنے کے باوجود ہر حال میں میلہ سجانے اور چوکوں، چھکوں سے خوف اڑانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، مختصر افتتاحی تقریب میں عاطف اسلم اور آئمہ بیگ کی پرفارمنس کے مزید پڑھیں

اسلام آباد:وزیراعظم کی شہزاداکبر سے ناراضگی کی وجہ نوازشریف کواور پیسے واپس نہ لانا ہے، شیخ رشید

اسلام آباد:(صاف بات) وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے برطانوی نشریاتی ادارے کوانٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کی شہزاداکبر سے ناراضگی کی وجہ نوازشریف اورپیسے واپس نہ لانا ہے۔شیخ رشید کا مزید کہنا تھا کہ اربوں کی کرپشن ہوئی۔ ایک ایک ملازم کے اکاؤنٹ سے 4،4 ارب روپے برآمد ہوئے۔ صرف شہبازشریف مزید پڑھیں