پتوکی: پھول نگر میں 13 سالہ معصوم بچی کو نا معلوم درندے نے زیادتی کا نشانا بنا ڈالا۔

پتوکی:(صاف بات) پھول نگر کے علاقے محلہ جٹاں والا کی ریائشی نصرت بی بی کی  13 سالہ (ش) چکی سے آٹا لینے کے لیے گھر سے نکلی اور دوکان کی طرف جا رہی تھی کہ نا معلوم ملزم نے معصوم بچی کو رکشے میں بٹھا کر نامعلوم مقام پر لیجا کر زیادتی کا نشانہ بنا مزید پڑھیں

اسلام آباد:دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے سیکیورٹی اداروں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، شیخ رشید

اسلام آباد:(صاف بات) وزیرداخلہ دہشت گرد بزدلانہ کارروائیوں سے سیکیورٹی اداروں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے، بلوچستان کی ترقی اور ملکی سلامتی کامشن جاری رہےگا۔واضح رہے کہ 25 اور 26 جنوری کی درمیانی شب بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 10 جوان شہید ہوگئے تھے، مزید پڑھیں

کوئٹہ: چاغی اور سریاب کے علاقوں میں ہونے والی فائرنگ میں اب تک 6 افراد جاں بحق ۔

کوئٹہ:(صاف بات) بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے، کیچ کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں 10 جوان شہید ہوئے، اور آج سوئی کے مقام پر ہونے والے بارودی دھماکے میں سینیٹر سرفراز بگٹی کے کزن سمیت 3 افراد جاں بحق ہوئے۔ جب کہ فائرنگ کے دو واقعات مزید پڑھیں

اسلام آباد: سینیٹ میں اسٹیٹ بینک بل صرف ایک ووٹ کی اکثریت سے منظور۔

اسلام آباد:(صاف بات) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے تحریری جواب جمع کرایا کہ انٹرنیٹ نیٹ ورک ریزیڈنسی انڈیکس میں پاکستان کی رینکنگ میں 14 درجے بہتری آگئی، ایک سال میں پاکستان انڈیکس میں 111 سے 97 نمبر پر آ گیا، پاکستان موبائل نرخوں میں 65 ویں، سرگرم موبائل سبسکرائیبرز میں 9 ویں اور نئی ٹیکنالوجیز اختیار مزید پڑھیں

قصور:ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل کے زیر صدارت وزیر اعلی پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس

قصور(صاف بات) ڈپٹی کمشنر قصور فیاض احمد موہل کے زیر صدارت وزیر اعلی پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 2022کے انتظامات کے حوالے سے جائزہ اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔ جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیر حسین چیمہ، اسسٹنٹ کمشنر قصور اورنگزیب سدھو، پنجاب آرٹس کونسل سے ڈپٹی ڈائریکٹر و انچارج مزید پڑھیں

لاہور:دوسروں کو چور کہنے والے خود چور نکلے،عمران خان کی حکومت میں کرپشن میں اضافہ ہوا، خواجہ سعد رفیق

لاہور:(صاف بات) میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ دوسروں کو چور کہنے والے خود چور نکلے،عمران خان کی حکومت میں کرپشن میں اضافہ ہوا، ہر چیز ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو گئی، مہنگائی بڑھنے سے اسٹریٹ کرائم بڑھ گئے ہیں۔خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ اپوزیشن مزید پڑھیں

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج بروز جمعہ 28 جنوری کو ایک روزہ دورے پر لاہور جائیں گے۔

اسلام آباد:(صاف بات) وزیراعظم کی لاہور آمد پر گورنر پنجاب چوہدری سرور، وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور صوبائی وزرا سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں بھی شیڈول میں شامل کی گئی ہیں۔اس موقع پر وزیراعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی کاموں پر بریفنگ دی جائے گی۔رپورٹس کے مطابق سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ کا دورہ بھی وزیراعظم کے پروگرام میں مزید پڑھیں

کراچی:متنازع بلدیاتی بل:سندھ حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان معاہدہ ہوگیا

کراچی:(صاف بات) سندھ حکومت کا وفد جمعرات 27 جنوری کو رات گئے وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ کی قیادت میں جماعت اسلامی کے دھرنے میں پہنچا۔ امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی مذاکراتی کمیٹی سے بات چیت کا سلسلہ جاری رہا۔حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ مزید پڑھیں