اسلام آباد:وزیراعظم میاں شہباز شریف 3 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ

اسلام آباد:(صاف بات) وزیراعظم شہباز شریف اپنے پہلے 3 روزہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ چلے گئے ہیں جہاں ان کی ترک صدر رجب طیب اردوان سے ون آن ون ملاقات ہوگی جبکہ ترک صدر وزیراعظم شہبازشریف کےاعزازمیں عشائیہ بھی دیں گے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں دونوں رہنما دوطرفہ تعلقات،علاقائی اورعالمی امور پر تبادلہ خیال مزید پڑھیں

اسلام آباد:گھی غریب کی پہنچ سے دور،گھی کی فی کلو قیمت میں 208 روپے تک کا اضافہ

اسلام آباد:(صاف بات)مہنگائی کا طوفان شدت اختیار کر گیا، ملک بھر کے یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی فی کلو قیمت میں 208 اور 213 روپے تک کا اضافہ ہوگیا۔مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن بھی جاری مزید پڑھیں

لوئر دیر:سراج الحق نے عمران خان کی الزامات کی سیاست کی وجہ بتادی

لوئر دیر:(صاف بات) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان جانتے ہیں کارکردگی دکھانے کے قابل نہیں، اس لیے صرف الزامات لگاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک کی تینوں بڑی سیاسی جماعتوں کی وجہ سے ملک مہنگائی کی دلدل میں پھنس چکا، پی ڈی ایم حکومت گزشتہ حکومت کا مزید پڑھیں