اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے حالیہ بارشوں اور سیلاب میں مرنے والے افراد کے لواحقین کو سروے کے بعد 10 لاکھ روپے فی کس معاوضہ دینے کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد:(صاف بات) سیلاب متاثرین کے لواحقین کو دی جانے والی رقم این ڈی ایم اے اور صوبائی ڈیزاسٹر حکام کے مشترکہ سروے کے بعد متاثرہ خاندانوں کو فراہم کی جائے گی۔خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیلاب کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدرات کرتے ہوئے وزیر اعظم میاں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

کلر سیداں:سپریم کورٹ نے آئین شکن اور جھوٹا قرار دیا اور فتنہ خان کی جھوٹی سیاست کو اڑا کر رکھ دیا۔مریم نواز شریف

کلر سیداں:(صاف بات) کلرسیداں میں حلقہ پی پی 7 میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے آغاز پر مقامی زبان میں ووٹرز سے شیر ووٹ کو دینے کا وعدہ لیا اور کہا کہ ہمارے امیدوار راجہ صغیر کو ن لیگ میں شمولیت سے روکنے کے لیے 18 کروڑ روپے دینے کی کوشش کی مزید پڑھیں

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے اسپیکر رولنگ کیس کے فیصلے کے بعد اب صدر مملکت کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔رانا ثناء اللہ

اسلام آباد:(صاف بات)سپریم کورٹ کا اسپیکر رولنگ پر فیصلہ قوموں کی سمت کا تعین کرنے جیسا ہے، یہ فیصلہ ایک تاریخی فیصلہ ہے، ایسا عمل خیانت کے مترادف ہے یہ سپریم کورٹ کے تفصیلی فیصلے میں تعین کر دیا گیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں مزید پڑھیں

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پر قوم کو اعتماد میں لینے کے لیے قوم سے آج رات خطاب کریں گے۔

اسلام آباد:(صاف بات) وزیراعظم شہباز شریف آئی ایم ایف سے معاہدے سے متعلق قوم کو اعتماد میں لینے کے لیے آج خطاب کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بھی عوام کو آگاہ کریں گے اور امکان ہے کہ وہ آج خطاب کے دوران ہی مزید پڑھیں

اسلام آباد:آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب 17 کروڑ ڈالرفراہم کرے گا ، معاہدہ طے پا گیا۔ مفتاح اسماعیل

اسلام آباد:(صاف بات) وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے ٹوئٹر پربیان میں کہا کہ پاکستان کو جلد ساتویں اورآٹھویں جائزے کے ایک ارب 17 کروڑ ڈالرز موصول ہوجائیں گے۔وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ آئی ایف ایم سے معاہدے کے سلسلے میں مدد اورتعاون فراہم کرنے پرمیں وزیراعظم، ساتھی وزرا، سیکریٹریز اورخصوصا فنانس ڈویژن کا شکرگزارہوں۔آئی ایم مزید پڑھیں

اسلام آباد:وزیر اعظم نے وزارت پیٹرولیم و خزانہ سے تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری طلب کرلی

اسلام آباد:(صاف بات) وزیر اعظم نے بڑی عید پر عوام کو بڑی خوشخبری دینے اور عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام کو منتقل کرنے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔وزیر اعظم نے اپنی زیرصدارت اجلاس میں متعلقہ وزارتوں کو تیل کی قیمتوں میں کمی کی سمری بھجوانے کا حکم دیا۔وزیراعظم نے مزید پڑھیں

لاہور:صوبائی وزیر قانون ملک احمد خان نے بھی اپنی وزارت سے استعفیٰ دے دیا

لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے ملک احمد خان کا استعفیٰ منظور کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک احمد خان نے ضمنی انتخابات کی انتخابی مہم میں حصہ لینے کیلئے استعفیٰ دیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق ملک احمد خان جنوبی پنجاب میں ن لیگ کی انتخابی مہم کی نگرانی کریں گے۔اس سے قبل مزید پڑھیں