قصور:متاثرین سیلاب کو مشکل کی اس گھڑی میں تنہا نہیں چھوڑیں گے:صوبائی وزیرداخلہ کرنل(ر) ہاشم ڈوگر

قصور:(مہر عبدالرحمن) متاثرین سیلاب کے لیے فنڈریزنگ تقریب کا انعقادنیول گاؤں میں پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنما ندیم ہارون کے آفس میں ہوا، فنڈریزنگ کی تقریب میں صوبائی وزیرداخلہ کرنل (ر) ہاشم ڈوگر، پروفیسر حاجی محمدڈوگر، تحریک انصاف کے سنیئر رہنما ندیم ہارون، مسز مزمل مسعود بھٹی، اشفاق احمد کمبوہ، حسن رضا خاں، زاہد مزید پڑھیں

لیہ:ملزمان اغوا کرکے خود اور کتوں سے ریپ کرایا اور ویڈیوز بھی بنائیں۔ متاثرہ خاتون

لیہ:(صاف بات) جنوبی پنجاب کے شہر لیہ کی ایک خاتون نے دعوی کیا ہے کہ ایک گروہ نے انہیں اسلحے کے زور پر اغوا کرکے کتوں سے ریپ کرایا اور اس کی ویڈیوز بنائی ہیں۔متاثرہ خاتون نے بازیاب ہونے کے بعد لیہ سٹی کے مجسٹریٹ کو درخواست دی ہے جس پر پولیس کو کارروائی کا مزید پڑھیں

راولپنڈی:پاک فوج کے گزشتہ روز لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا، کور کمانڈر سمیت تمام 6 افسران شہید

راولپنڈی:(صاف بات) بلوچستان میں پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا جس میں سوار کور کمانڈر سمیت تمام 6 افسران کی شہادت کی تصدیق ہوگئی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ روز بلوچستان میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں میں مصرف پاکستان آرمی ایوی مزید پڑھیں

کوئٹہ:حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کے سبب بلوچستان میں ہلاکتوں کی تعداد 150 کے قریب پہنچ گئی۔

کوئٹہ:(صاف بات) بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے اعداد و شمار اب تک سامنے آرہے ہیں، تازہ اطلاعات کے مطابق بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلابی ریلوں کے سبب مکانات منہدم ہونے سے اور ریلوں میں بہہ جانے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھنے کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم مزید پڑھیں

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ عمران نیازی کیخلاف چارج شیٹ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:(صاف بات)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف چارج شیٹ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹوئٹر پر بیان میں کہا کہ پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کا فیصلہ عمران نیازی کے خلاف آئین کی خلاف مزید پڑھیں

اسلام آباد:پی ٹی آئی پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد:(صاف بات)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف پر ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے 21 جون کو فیصلہ محفوظ کیا تھا، جو چیف الیکشن کمشنر مزید پڑھیں

اسلام آباد:پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس الیکشن کمیشن آف پاکستان کا فیصلہ کل منگل کو سنانے کااعلان

اسلام آباد:(صاف بات)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کی فارن فنڈنگ سے متعلق کیس کا فیصلہ کل (منگل کو) سنانے کا اعلان کردیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 21 جون 2022ء کو محفوظ کیا تھا۔مسلم لیگ ن اور پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں کئی بار مزید پڑھیں