میہڑ:سیلابی پانی کی سطح بلند،منچھرجھیل سے پانی کا اخراج جاری

میہڑ:(صاف بات) سیلاب کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزيد 11 افراد انتقال کرگئے۔تمام اموات سندھ میں ہوئیں۔ ملک بھر میں بارشوں اورسيلاب سےجاں بحق افراد کی تعداد 1 ہزار325 تک جاپہنچی ہے۔این ڈی ایم اے کے مطابق اب تک سب سے سندھ میں 5 سو22 اموات ريکارڈ ہوئیں۔بلوچستان میں تعداد 2 سو60،خيبرپختونخوا میں 2 مزید پڑھیں

اسلام آباد:پاکستان کی مقبوضہ کشمیر میں اپنے شہری کی بھارتی فورسز کے ہاتھوں ہلاکت کی شدید مذمت

اسلام آباد:(صاف بات) پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ایک پاکستانی شہری کے ماورائے عدالت قتل کی شدید مذمت کی ہے۔دفتر خارجہ کے بیان کے مطابق اسلام آباد میں بھارتی سفارت خانے کے ناظم الامور (Cd’A) کو وزارت خارجہ میں طلب کیا گیا اور راجوری میں بھارتی فوجی اسپتال میں مزید پڑھیں

اسلام آباد:پی اے سی نے جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کمیشن کی سربراہی سے ہٹانے کی سفارش کردی۔

اسلام آباد:(صاف بات) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت ہوا، کمیٹی نے کے پی حکومت کا ہیلی کاپٹر بغیر ادائیگی استعمال کرنیوالے عمران خان سمیت 1800 افراد کی فہرست کمیٹی اور الیکشن کمیشن کو فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔کمیٹی نے کہا واجبات ادا کئے بغیر سفر کرنیوالے نادہندہ ہیں، مزید پڑھیں

اسلام آباد:مسلح افواج اور عوام کے رشتے کو توڑنے والا پاکستان کا دوست نہیں ہوسکتا ہے،سیلاب متاثرین کیلئے وفاقی حکومت70ارب روپے دے گی۔وزیر اعظم

اسلام آباد:(صاف بات) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس منگل 6 ستمبر کو وزیراعظم ہاؤس میں ہوا۔ آج ہونے والے اجلاس میں عمران خان کے توہین آمیز بیانات پر لائحہ عمل اختیار کرنے کے حوالے سے گفتگو ہوئی۔ اجلاس میں وزارت داخلہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف قانونی مزید پڑھیں

اسلام آباد:ملک بھر میں آج 6 ستمبر (یوم دفاع) ملی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

پاکستان بھر میں یوم دفاع ( Defence Day ) اسلام آباد:(صاف بات) وطن سے محبت کے جوش و جذبے کے ساتھ آج بروز منگل 6 ستمبر کو منایا جا رہا ہے ۔ چھ ستمبر 1965ء کو آج ہی کے دن بھارتی فوج نے پاکستان پر حملے کیلئے رات کی تاریکی میں عالمی سرحد عبور کی مزید پڑھیں

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر باجوہ سے امریکی کانگریس کے وفد کی ملاقات جاری امدادی اور بحالی کے کاموں پر بریفنگ بھی دی

راولپنڈی:(صاف بات) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنرل ہیڈکواٹرز ( جی ایچ کیو ) میں امریکا سے آئے وفد نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران علاقائی صورت حال اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات پر بات چیت ہوئی۔ امریکی وفد نے سیلاب سے ہونے والی تباہ کاریوں پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔پاک افواج مزید پڑھیں

اسلام آباد:چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے متنازع بیانات پر وفاقی کابینہ آج جائزہ لے گی

اسلام آباد:(صاف بات) وفاقی کابینہ کے اہم اجلاس میں سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے حالیہ متنازع بیانات کا جائزہ لیا جائے گا، جس کو کابینہ ایجنڈے میں شامل کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ ممکنہ طور پر کابینہ کو عمران مزید پڑھیں

اسلام آباد:شہدا نے جانوں کا نذرانہ پیش کرکے ملک کو دشمن سے بچایا،قوم شہدا اور غازیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔وزیر اعظم

اسلام آباد:(صاف بات) یوم دفاع و شہدا کے موقع پر وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں پاکستان مانومنٹ شکر پڑیاں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے یادگار شہدا پر چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔وزیراعظم شہباز شریف نے یاد گار شہدا پر حاضری کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

راولپنڈی:ہماری آزادی اور امن شہداء کی بے مثال قربانیوں کے مرہون منت ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی:(صاف بات) پاک افواج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یوم دفاع وطن کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید جاجوہ کا کہنا ہے کہ چھ ستمبر پاک افواج کے غیرمتزلزل عزم کی علامت ہے، پاک افواج کے عزم کی پشت پناہی عظیم پاکستانی مزید پڑھیں