شارجہ:پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ میں آصف علی اور بالر فرید میں تلخ کلامی ہوگئی

شارجہ:(صاف بات) پاکستان اور افغانستان کے درمیان میچ میں آصف علی اور بالر فرید میں تلخ کلامی ہوگئی انیسویں اوور کا آغاز ہوا تو پاکستان کو 2 اوورز میں 21 رنز درکار تھے۔افغانستان کی جانب سے فرید احمد نے بولنگ کا آغاز کیا تو پہلی گیند پر آصف علی نے ایک رن لیا، دوسری گیند مزید پڑھیں

شارجہ:افغانستان کے خلاف آخری اوور میں نسیم شاہ نے بلا بدلتے دو گیندوں پر دو چھکے مار کر پاکستان کو فتح سے ہمکنار کیا

شارجہ:(صاف بات) ایشیا کپ ٹی 20 کے اہم میچ میں پاکستان سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو ایک وکٹ سے ہرادیا، اس میچ کی خاص بات نسیم شاہ کے لگاتار 2 چھکے تھے، جس کے ذریعے پاکستان اس میچ میں سرخرو ہوا۔کھیل ختم ہونے کے بعد نسیم شاہ نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ مزید پڑھیں

شارجہ:ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان افغانستان کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا۔

شارجہ:(صاف بات) پاکستان کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔افغانستان نے پاکستان کو جیت کے لیے 130 رنز کا ہدف دیا تھا۔پہلے اوور کی دوسری ہی گیند پر بابر اعظم آؤٹ ہوگئے، انہوں نے اپنا کھاتہ بھی نہیں کھولا، 18 رنز کے مجموعے پر فخر زمان رن مزید پڑھیں

قصور:صوبائی وزیر داخلہ و جیل خانہ جات پنجاب کرنل (ر) سردار ہاشم ڈوگر نے ڈی پی ایس سکول کنگن پور کا سنگ بنیاد کر دیا

قصور(صاف بات) صوبائی وزیر داخلہ و جیل خانہ جات پنجاب کرنل (ر) سردار ہاشم ڈوگر نے ڈی پی ایس سکول کنگن پور کا سنگ بنیاد کر دیا۔ تقریب نجی ہال میں منعقد ہوئی جس میں ڈپٹی کمشنر فیاض احمد موہل، ڈی پی او محمد صہیب اشرف، اسسٹنٹ کمشنر چونیاں خرم حمید، اے سی قصور سجاد مزید پڑھیں

اسلام آباد:ملک بھر میں سیلاب کے باعث مختلف حادثات،مزید 18 افراد جاں بحق

اسلام آباد:(صاف بات) ملک بھر میں سیلاب کے باعث مختلف حادثات میں مزید اٹھارہ افراد جاں بحق جب کہ سترہ زخمی ہوگئے ہیں، جس کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد ایک ہزار تین سو تینالیس ہوگئی ہے۔ سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔نیشنل فلڈ ریسپانس اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر کے مطابق ملک مزید پڑھیں

لاہور:منی لانڈرنگ کیس میں شہبازشریف اور حمزہ شہباز نے اپنی بریت کی درخواستیں دائر کردیں۔

لاہور:(صاف بات) آشیانہ، منی لانڈرنگ اور رمضان شوگر مل ریفرنس پر احتساب عدالت لاہور میں سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج ساجد اعوان نے کیس کی سماعت کی۔وزیراعظم شہباز شریف کے وکلا نے نیب کے دو ریفرنسز میں ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست جمع کروا دی، اور درخواست میں مؤقف اختیار کیا کہ شہباز مزید پڑھیں

اسلام آباد:وزیراعظم نے دوست ملک سے ملنے والے تحائف خود نہ رکھنے کا اعلان کردیا-

اسلام آباد:(صاف بات) شہباز شریف کی جانب سے غیر ملکی تحائف وزیراعظم ہاؤس میں ہی مستقل طور پر رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا ہے کہ قیمتی تحائف وزیراعظم ہاؤس میں ہی رکھنےکی پالیسی بنائی جائے۔شہباز شریف کا یہ بھی کہنا تھا کہ قیمتی تحائف عوام کو دکھانے کا اہتمام بھی کیا مزید پڑھیں

ڈیرہ اسماعیل خاں:سیلابی ریلہ آیا تو اس نے کچھ نہیں چھوڑا، ہوٹلز اورگھروں سمیت سب بہا کر لے گیا،وزیر اعظم شہباز شریف

ڈیرہ اسماعیل خان:(صاف بات)سیلاب زدہ علاقوں کے دورے پر پہنچے تو اس موقع پر نیشنل ہاویز اتھارٹی کی جانب سے انہیں سگو پل سے متعلق تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر مولانا فضل الرحمان، مولانا اسعد ، انجینیر امیر مقام سمیت دیگر حکام بھی ان کے ہمراہ تھے۔وزیراعظم کو بریفنگ دیتے ہوئے حکام کا مزید پڑھیں

اسلام آباد:وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اسلام آباد سے ڈیرہ اسماعیل خان پہنچ گئے ہیں۔

اسلام آباد:(صاف بات) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے آج ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے سیلاب سے متاثرہ سگو پل کا دورہ کیا۔ سگو پل ڈیرہ اسماعیل خان سے کچلاک جانے والی اہم قومی شاہراہ این 50 پر واقع ہے۔کمشنر ڈیرہ اسماعیل خان اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی حکام کی جانب سے وزیراعظم کو سگو پل مزید پڑھیں

اسلام آباد:فواد چوہدری ہمارے سمیت ہر جماعت کے ساتھ رابطے میں ہیں۔عطاء تارڑ

اسلام آباد:(صاف بات) احتساب عدالت میں پیشی کے بعد مشیر وزیر اعظم عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے پاک فوج کيخلاف بیان کی وجہ سےعوام نے ان کے جلسوں میں جانا چھوڑ دیا ہے، ایسے الفاظ تو کبھی پاک فوج کے خلاف بھارت نے نہیں دیئے۔عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ عمران مزید پڑھیں