دبئی:بھارت نے اپنے آخری میچ میں افغانستان کو 101 رنز سے شکست دے دی۔

دبئی:(صاف بات)متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے میں بھارت نے اپنے آخری میچ میں افغانستان کو باآسانی 101 رنز سے شکست دے دی۔بھارت کے 213 رنز کے ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں پر 111رنز بناسکی۔ابراہیم زادران 64 رنز بناکر مزید پڑھیں

لندن:ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوئم 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ شاہی خاندان نے موت کی تصدیق کردی۔

لندن:(صاف بات)ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوئم 96 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔شاہی خاندان نے ملکہ برطانیہ کے انتقال کی تصدیق کردی۔برطانوی حکومت نے ملکہ برطانیہ کے انتقال پر دس روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

دبئی:ایشیاء کپ میں افغانستان نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا

دبئی:(صاف بات) انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں افغانستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی ٹیم کی قیادت کےایل راہول کررہے ہیں۔ روہت شرما کو آج آرام دیا گیا ہے۔ کےایل راہول کا کہنا تھا کہ روہت آرام کی غرض سے میچ کیلئے دستیاب نہیں۔ بھارتی ٹیم میں 3 تبدیلیاں مزید پڑھیں

اسلام آباد:الیکشن کمیشن نے 13 حلقوں پر ضمنی انتخاب ملتوی کردیئے

اسلام آباد:(صاف بات) ضمنی الیکشن ملتوی کرنے کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔بریفنگ میں بتایا گیا کہ صوبائی الیکشن کمشنرسندھ ، خیبرپختونخوا اور پنجاب نے ضمنی انتخابات کے انعقاد کو ناممکن قرار دیا۔ مختلف سرکاری عمارتوں میں سیلاب متاثرین کو رکھا گیا ہے۔ جہاں سے امدادی خوارک کی ترسیل مزید پڑھیں

کراچی:پاکستان اور انٹرنیشنل مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔

کراچی:(صاف بات) صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 750 روپے اضافے سے ایک لاکھ 50 ہزار 850 روپے اور دس گرام 644 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 29 ہزار 330 روپے کا ہوگیا۔بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ مزید پڑھیں

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ کا توہین عدالت کیس میں 22 ستمبر کو عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ ۔۔

اسلام آباد:(صاف بات) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ ميں ہوئی۔کیس کی سماعت چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ چیف جسٹس اطہر من اللہ، جسٹس مزید پڑھیں

راولپنڈی:آرمی چیف سے سعودی وزارت دفاع کے ایم افسر کی ملاقات مختلف شعبوں میں مزی تعاون کے فروغ پر اتفاق

راولپنڈی:(صاف بات) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سعودی عرب کے وزیر دفاع کے ٹرانسفارمیشن منیجمنٹ آفس کے سی ای او ڈاکٹر شبیر بن عبدالعزیز الطالب نے ملاقات کی۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دفاع اور سلامتی کے شعبے میں تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

لاہور:آئی سی سی ورلڈکپ ٹی 20 کے وارم اپ میچز کا اعلان کردیا گیا۔

لاہور:(صاف بات) آئی سی سی ورلڈکپ ٹی 20 کے وارم اپ میچز کا اعلان کردیا گیا۔وارم اپ میچز کا آغاز 10 اکتوبر سے ہوگا۔ پہلا میچ ویسٹ انڈیز اور متحدہ عرب امارات کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم 17 اکتوبر کو انگلینڈ کے ساتھ گابا برسبین میں میچ کھیلے گی۔19 اکتوبر کو پاکستان اپنا مزید پڑھیں

اسلام آباد:آرمی چيف کی تقرری کے معاملے پر حکومت کسی دباؤ ميں نہيں آئے گی، جو فيصلہ ہوگا آئين ميں درج طريقہ کار کے مطابق ہوگا۔ خواجہ آصف

اسلام آباد:(صاف بات) آرمی چيف کی تقرری کے معاملے پر حکومت کسی دباؤ ميں نہيں آئے گی، جو فيصلہ ہوگا آئين ميں درج طريقہ کار کے مطابق ہوگا۔ اس عمل کو متنازع بنانے والوں کے خلاف بلا رعایت کارروائی کی جائے گی۔امريکی ذرائع ابلاغ کو دیئے گئے انٹرويو ميں پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف مزید پڑھیں

کراچی:اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت 235 روپے پر پہنچ گئی

کراچی:(صاف بات) انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں 1 روپے 8 پیسے کا اضافہ ہوا۔انٹربینک میں امریکی ڈالر224 روپے سے تجاوز کرگیا۔ دوپہر 12 بجےانٹر بینک میں ڈالرکی قدرمیں 2 روپے58 پیسے کا اضافہ ہوا اورانٹربینک میں امریکی ڈالر 226 روپے کا ہوگیا۔بدھ کو دن کے اختتام پرانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر2 روپے مہنگا ہوکر223.42 مزید پڑھیں