دبئی:ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔

 دبئی:(صاف بات) ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کے سپر فور مرحلے کے آخری میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو باآسانی 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔سری لنکا نے پاکستان کا 122 رنز کا ہدف 17 اووز میں 5 وکٹوں پر پورا کرلیا،پاتھم نسنکا 55 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔اس کے علاوہ بھانوکا راجاپکسا نے مزید پڑھیں

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ سمانتھا پاور نے ملاقات کی۔

راولپنڈی:(صاف بات) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔آئی ایس پی آر نے بتایا کہ ایڈمنسٹریٹر یو ایس ایڈ سمانتھا پاور نے سیلاب سے تباہی پر دکھ کا اظہار کیا اور پاکستانی عوام کو مکمل تعاون کی پیش مزید پڑھیں

کراچی: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 109 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی: محکمہ صحت سندھ

کراچی:محکمہ صحت سندھ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں 109 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی، کراچی کے مختلف اضلاع میں 108 ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئے، کراچی میں رواں ماہ ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 730 ہوگئی ہے۔ اس حوالے سے پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ کراچی مزید پڑھیں

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی۔

اسلام آباد:(صاف بات) پاکستان کے دورے پر آئے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھاکہ سیلاب متاثرین کے بحالی کے آپریشن میں کافی فنڈز کی ضرورت ہوگی، ریلیف اور ریسکیو آپریشن کے بعد بحالی مزید پڑھیں

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش ہو کر لاپتہ افراد کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

اسلام آباد:(صاف بات) وزیر اعظم شہباز شریف لاپتا افراد کے کیس میں اسلام آباد ہائِکورٹ کے سامنے پیش ہو گئے۔ وزیر اعظم کی لاپتا افراد کیس کو حل کرنے کی یقین دہانی ۔۔ کہا وہ عوام اور اللہ تعالیٰ کو جواب دہ ہیں۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ مزید پڑھیں

لاہور:وفاقی وزیر رانا تنویر پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ

لاہور:(صاف بات) مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی وزیر رانا تنویر حسین پر انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر این اے 118 ننکانہ نے رانا تنویر کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نوٹس جاری کیا تھا۔ ترجمان کا کہنا مزید پڑھیں