اسلام آباد: پنجاب میں گورنر راج کی کوئی تجویز زیرغور نہیں،صوبائی حکومت کے تبادلے کيلئے ايم پی ايز سے رابطے ميں ہيں۔عطاء تارڑ

اسلام آباد:(صاف بات) وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء تارڑ کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ وزیراعظم سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے ہر صوبے میں جا رہے ہیں، وفاقی حکومت پوری طرح سیلاب متاثرین کی بحالی کیلئے پرعزم ہے۔عطاء تارڑ کا کہنا تھا کہ عمران خان کے دور میں کسی بھی قدرتی آفت مزید پڑھیں