اسلام آباد:انتخابات ملک کو تمام بحرانوں سے نکالنے کا واحد حل ہے،صدر مملکت

اسلام آباد:(صاف بات) صدر مملکت نے نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں کیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ انتخابات ملک کو تمام بحرانوں سے نکالنے کا واحد حل ہے، سیاست دانوں کے درمیان الیکشن پر بات ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ ملک میں جاری بحران کے حل کو بات چیت سے حل کرنے مزید پڑھیں

واشنگٹن:بھوک اور خشک سالی جو سنگین معاشی اور انسانی بحرانوں کو جنم دے گا۔امریکہ

واشنگٹن:(صاف بات) عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا کا کہنا ہے کہ حکومتی اور سیاسی مداخلت نہ ہونے کی یقین دہانی تک افغان مرکزی بینک میں کوئی رقم نہیں جائے گی جب کہ افغان منجمد فنڈز سے 3 ارب 50 کروڑ ڈالر کی خطیر رقم کو سوئٹزرلینڈ میں قائم ایک ٹرسٹ فنڈ میں منتقل مزید پڑھیں

اسلام آباد:عمران خان کو کم سے کم پانچ سال اور زیادہ سے زیادہ عمر قید و جرمانے کی سزا ہوسکتی ہے۔ اسلام آباد پولیس

اسلام آباد:(صاف بات) پولیس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چئیرمن پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے خلاف درج دہشت گردی کے مقدمہ میں جے آئی ٹی کو اپنا بیان ریکارڈ کرایا، یہ انسداد دہشتگردی ایکٹ 1997 کی دفعہ 7 کے تحت قائم کیا گیا ہے جو کہ ایک سنگین نوعیت کا مقدمہ مزید پڑھیں

اسلام آباد:ایم کیو ایم پاکستان کے 3 لاپتہ کارکنوں کی لاشیں ملنے کی تحقیقات کرائینگے، وزیرداخلہ

اسلام آباد:(صاف بات) ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور وفاقی وزیر امین الحق نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے ملاقات کی اور تین لاپتہ کارکنوں کی لاشیں ملنے کے معاملے پر گفتگو کی۔رانا ثناء اللہ نے واقعے پر افسوس اور لواحقین سے اظہار تعزیت کیا، وزیر داخلہ نے مزید پڑھیں

کراچی:بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کے دام میں کمی

 کراچی:(صاف بات) بین الاقوامی بلین مارکیٹ اور مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کے دام میں کمی دیکھی گئی ہے۔14 ستمبر کو عالمی بلین مارکیٹ میں سونے کے دام 26 ڈالر کی بڑی کمی کے بعد 1704 ڈالر فی اونس ہوگئے۔عالمی مارکیٹ کی نسبت مقامی صرافہ بازاروں میں سونے کے بھاؤ میں زیادی کمی نہیں دیکھی مزید پڑھیں

اسلام آباد:نوازشریف آرہا ہے،قوم جس طرح استقبال کرے گی تم دیکھو گے۔جاوید لطیف

اسلام آباد:(صاف بات) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما جاوید لطیف نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف آرہا ہے،قوم جس طرح استقبال کرے گی تم دیکھو گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران جاوید لطیف نے کہا کہ پچھلے 4 سے6 ماہ سے عمران خان بہت مزید پڑھیں

لاہور:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان کل ہوگا۔

لاہور:(صاف بات) پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعلان کیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف سات ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز، نیوزی لینڈ میں کھیلی جانے والی سہ فریقی سیریز اور آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان جمعرات کی سہ پہر 4:30 بجے بذریعہ پریس کانفرنس کیا جائے گا۔ قومی مزید پڑھیں

قصور:ضلع بھر میں گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری 9لاکھ 63ہزار روپے جرمانہ جبکہ 14افراد کے خلاف مقدمات درج

قصور:(صاف بات) ڈپٹی کمشنر قصور فیاض احمد موہل کی زیر نگرانی ضلع بھر میں گرانفروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری‘ 9لاکھ 63ہزار روپے جرمانہ جبکہ 14افراد کے خلاف مقدمات درج۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر کی زیر نگرانی ضلع بھر میں ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بھرپور مزید پڑھیں

اسلام آباد: سابق حکومت نے آئی ایم ایف معاہدے کی سنگین خلاف ورزیاں کیں جس کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑا۔وزیر اعظم

اسلام آباد:(صاف بات) وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں وکلا کو پلاٹوں کے الاٹمنٹ لیٹرز کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ہاؤسنگ اسکیم کا پہلا مرحلہ پورا ہو چکا اور وکلا کا دیرینہ مطالبہ شرمندہ تعبیر ہوگیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے سابق حکومت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

لاہور:مریم نواز شریف کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پر وفاقی حکومت و نیب کو نوٹس، جواب طلب

لاہور:(صاف بات) لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف کی پاسپورٹ واپسی کیلئے دائر درخواست پر چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔مریم نواز کے وکیل امجد پرویز نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ چوہدری شوگر مل کی انکوائری 2018 میں مزید پڑھیں