قصور: نواحی گاوں میں معمولہ تلخ کلامی پر فائرنگ ،تین بھائی قتل ملزم فرار

قصور:(صاف بات) قصور کے نواحی گاوں گاڑے والا میں گلی میں ریمپ بنانے کے معمولی تنازعہ پر ہمسائے جاوید وغیرہ نے فائرنگ شروع کردی فائرنگ کے نتیجے میں تین بھائی جمیل، سلیم اور محمود موقع پر جاں بحق ہو گئے۔واقعہ کی اطلاع پا کر ڈی ایس پی سٹی یعقوب اعوان اور مقامی تھانہ منڈی عثمانوالا مزید پڑھیں

رحیم یار خان: کچے کے میں دوخطرناک ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک

رحیم یار خان:(صاف بات) ترجمان پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو چوک ماہی میں 9 افراد کے قتل، اغواء برائے تاوان کی متعدد وارداتوں اور پولیس پر فائرنگ میں ملوث تھے۔ ہلاک شدگان ہیڈ کانسٹیبل ممتاز بلا کی شہادت کی واردات میں بھی ملوث تھے۔ تھانہ احمد پور لمہ کی حدود چوک چدھڑ سے مزید پڑھیں

اسلام آباد:شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کیلیے وزیر اعظم ازبکستان پہنچ گئے

اسلام آباد:(صاف بات) وزیراعظم آج سے ازبکستان کا دو روزہ دورہ کر رہے ہیں، ذرائع کے مطابق میاں شہباز شریف ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، روسی صدر پیوٹن اور دیگر رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔روسی صدر پیوٹن سے ملاقات سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے موقع پر ہوگی جبکہ شہباز شریف کا بھارتی مزید پڑھیں

اسلام آباد:اسلام آبادہائیکورٹ کا بغاوت کے مقدمے میں شہباز گل کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد:(صاف بات) اداروں کے خلاف بغاوت پر اُکسانے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی درخواست ضمانت پر سماعت میں چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ کے روبرو وکیل سلمان صفدر نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ بدنیتی اور سیاسی بنیادوں پر یہ کیس بنایا گیا، اس کیس مزید پڑھیں

راولپنڈی:ایم کیو ایم پاکستان کارکنوں کی لاشیں ملنے کے باوجود بھی حکمرانوں کی سیاسی لاش کے ساتھ کھڑی ہے۔شیخ رشید احمد

راولپنڈی:(صاف بات) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے ٹوئیٹر اکاونٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز معاف کرتا ہےاور وزیر توانائی مؤخرکرتا ہے۔صدر سیاسی مفاہمت کراتے ہیں یا ڈی چوک پر فیصلہ ہونا ہے۔سیلاب زدگان کی مدد نہیں،صرف فوٹو کھنچوائی جارہی ہے۔ سابق وزیر داخلہ کا مزید پڑھیں

لاہور: سابق آئی سی سی امپائر اور پاکستان کے فرسٹ کلاس کرکٹر اسد رؤف انتقال کر گئے۔

لاہور:(صاف بات) سابق آئی سی سی امپائر اور فرسٹ کلاس کرکٹراسد رؤف کے بھائی نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی۔ اسد رؤف کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا۔۔ اسد رؤف کی عمر 66 سال تھی۔ انہوں نے 64 ٹیسٹ، 139 ون ڈے اور 28 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ مزید پڑھیں

اسلام آباد:پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 ستمبرسے کم ہونے کا امکان ہے.

اسلام آباد(صاف بات) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں 16 ستمبرسے کم ہونے کا امکان ہے.زرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت 9.62 روپئے کم ہوکر 235.98 روپئے سے 226روپئے ہوسکتی ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت 3.04روپئے اضافے کے بعد 247.26سے بڑھ کر 250.30 روپے ہوسکتی ہے. انڈسٹریل زرائع کے مطابق یکم ستمبر سے ڈیزل کی قیمت 15فیصد مزید پڑھیں