اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن (ر ) صفدر کو بری کردیا۔

اسلام آباد:(صاف بات) ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف مریم نواز اور کپیٹن (ر) صفدر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں اپیلیں دائر کررکھی ہیں جس پر آج سماعت کے بعد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔سماعت کے دوران مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر وکلا کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے مزید پڑھیں